فضائی آپریشن کی معطلی سے خیبرپختونخوا کے ٹریول ایجنٹس پریشان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فضائی آپریشن کی معطلی سے خیبرپختونخوا کے ٹریول ایجنٹس پریشان SamaaTV COVIDー19

Posted: Apr 29, 2020 | Last Updated: 5 mins agoخیبرپختونخوا میں لاک ڈاؤن کے باعث فضائی آپریشن معطل ہونے سے ٹریول ایجنٹس کو اربوں روپے کے نقصان ہونے لگا۔

ٹریول ایجنٹس کہتے ہیں کہ مالی مشکلات کے باعث ہزاروں ملازمین کے گھروں پر چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں۔ انکا مطالبہ ہے کہ اس مشکل دور میں انہیں بھی ریلیف دیا جائے۔ ٹریول ایجنٹ شمشیر علی کا کہنا ہے کہ ایک طرف ائرلائن کی جانب سے رقم روک دی گئی ہے جبکہ اس وقت ہم مسافروں کی رقم واپس کرنے میں لگے ہوئے ہیں جس کا بندوبست کرنا بھی مشکل ہو رہا ہے۔رواں سال ہزاروں سیاحوں نے خیبرپختونخوا کی سیر کےلئے ایڈوانس بکنگ کروائی تھیں جو اب منسوخ ہوچکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضائی آلودگی اور کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی شرح میں تعلقعالمی ادارۂ صحت کے حکام کے مطابق زیادہ فضائی آلودگی کورونا وائرس سے متاثر افراد کے لیے ایک اضافی خطرہ ہو سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا فضائی آپریشن معطل رکھنے کا فیصلہسعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر اندرون اور بیرون ملک پروازیں بدستور معطل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فضائی آلودگی اور کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی شرح میں تعلقعالمی ادارۂ صحت کے حکام کے مطابق زیادہ فضائی آلودگی کورونا وائرس سے متاثر افراد کے لیے ایک اضافی خطرہ ہو سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہم کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیت چکے چین کے بعد ایک اور ملک نے بھی دعویٰ کردیاکرائسٹ چرچ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کی جانب سے سکولز کھولنے ، لاک ڈاون ختم کرنے اور سب سے زیادہ متاثرہ شہر کے تمام مریضوں کی صحتیابی کے دعوے کے بعد نیوزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کی کورونا وائرس ویکسین ستمبر تک دستیاب ہوگی - ایکسپریس اردوچینی دوا ساز کمپنی نے ٹرائل کے لیے پاکستان سے تعاون کی درخواست بھی کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خانہ کعبہ کی سینیٹائزنگ اوزون ٹیکنالوجی سے کی گئیخانہ کعبہ کی سینیٹائزنگ اوزون ٹیکنالوجی سے کی گئی CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO CoronaVirusInSA Makkah Kaaba Sanitized Cleaning MakkahGrandHolyMosque KSAMOFA AlArabiya_KSA KSAembassyEG WHO KSAMOFA AlArabiya_KSA KSAembassyEG Mashallah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »