فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے

28/06/2022 8:46:00 PM

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے

Hajj, Pakistanis

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے

پاکستان حج انتظامیہ کے مطابق انتقال کرنے والوں میں سوات کے فضل علی، لاہور کے حافظ صدیق، پشین کے سید خیر محمد شامل ہیں جن کی تدفین مکہ مکرمہ میں کر دی گئی ہے

مکہ مکرمہ : فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے۔۔حج انتظامیہ کے مطابق کراچی کی خاتون نجم النساء اور جنوبی وزیرستان کے رہاشئی علاؤالدین کی تدفین مدینہ منورہ میں کی گئی ہے۔

مزید پڑھ:
Geo News Urdu »

Do Tok Baat With Kiran Naz | SAMAA TV | 27th November 2022

#dotokbaat #kirannaz #samaatv➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on the major n... مزید پڑھ >>

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ہوا کیا ان کو ، عجیب ہو بھائ خبر تو پوری دیا کرو 😢😢 ماشاءاللہ انا للہ وانا الیہ راجعون

چوہدری شجاعت کی پنجاب میں حمزہ شہباز کی حمایت کے دعووں کی تردیدق لیگی ارکان پنجاب اسمبلی نے ہمیشہ پارٹی نظم و ضبط کی پابندی کی ہے، چوہدری شجاعت حسین تفصیلات جانیے: DailyJang PMLQ PMLN

امارات نے پاکستان کی سرکاری کمپنیوں کے حصص کی خریداری کی پیشکش کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے عوامی سطح پر درج سرکاری کمپنیوں میں اقلیتی حصص مذاکراتی قیمت پر خریدنے اور ان میں سے ہر ایک فرم کے بورڈ میں ایک

حج کے دوران گداگری کے خلاف سخت وارننگ -حج کے دوران گداگری کے خلاف سخت وارننگ arynewsurdu Very funny 🤣🤣

سوات کے الیکشن میں ہماری کامیابی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے: محمود خانسوات پی ٹی آئی کا گڑھ ہے اور آئندہ بھی رہے گا، خیبر سمیت ملک بھر میں پی ٹی آئی اور عمران خان کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے: وزیراعلیٰ کے پی کے یہ آپکی بے شرمی کی جیت ہے Dhandi zada election مینگو

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ کے طریقہ کارکیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں  کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ نجی

برطانیہ اور کینیڈا کے وزرائے اعظم کے درمیان اپنے طیارے کو چھوٹا قرار دینے کی بحثبرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو سے جرمنی میں جی 7 ممالک کی کانفرنس کے دوران ملاقات کی تھی۔ 🧐🧐

— فوٹو: فائل مکہ مکرمہ : فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے۔ ۔ حج انتظامیہ کے مطابق کراچی کی خاتون نجم النساء اور جنوبی وزیرستان کے رہاشئی علاؤالدین کی تدفین مدینہ منورہ میں کی گئی ہے۔ مزید خبریں : .خاص رپورٹ فوٹو: فائل پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز کی حمایت کے دعووں کی تردید کردی۔ ق لیگی صدر نے کہا کہ میں صاف الفاظ میں کہتا ہوں کہ صوبائی اسمبلی میں چوہدری پرویز الہٰی ہی ہمارے امیدوار ہیں، ہمارے ارکان چوہدری پرویز الہٰی کو ہی ووٹ دیں گے۔ پنجاب اسمبلی میں اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 5مخصوص نشستیں مل گئیں تو پارٹی پوزیشن کیا ہوگی؟.نشست کی پیشکش کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  پاکستان کی طرف سے اربوں ڈالر کے تازہ قرضوں کی درخواست کے جواب میں متحدہ عرب امارات نے عوامی سطح پر درج سرکاری کمپنیوں میں اقلیتی حصص مذاکراتی قیمت پر خریدنے اور ان میں سے ہر ایک فرم کے بورڈ میں ایک نشست کی پیشکش کی ہے، یہ قبول ہونے پر کیش کی کمی سے دوچار حکومت کو بڑا فروغ مل سکتا ہے اور اسلام آباد اور ابوظبی کے درمیان روایتی قرض دہندہ تعلقات سے علیحدگی کا نشان بنے گا جو متحدہ عرب امارات کا دارالحکومت اور اس کی دولت کا ذریعہ ہے۔ ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم کنور نوید جمیل کی طبیعت خراب ،ہسپتال منتقل یہ پیش رفت چین کی طرف سے پاکستان کیلیے 2 ارب ڈالر قرض کے تسلسل کا فیصلہ ہے جو 27جون سے 23جولائی تک پختہ ہو کر گزشتہ ہفتے 2.ویب ڈیسک 28 جون 2022 ریاض: سعودی حکام نے وارننگ دی ہے کہ حج کے دوران گداگری ممنوع ہے اور گداگروں کو سخت سزا دی جائے گی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ حج کے دوران بالواسطہ یا بلاواسطہ گداگری قانوناً جرم ہے، کوئی بھی شخص حج سیزن سے ناجائز فائدہ نہ اٹھائے۔ پبلک پراسیکیوشن نے بیان میں وارننگ دی کہ جو شخص گداگری کرے گا، کسی کو اس کی رغبت دلائے گا، کسی کے ساتھ مل کر گداگری کرے گا یا کسی بھی شکل میں گداگری کا پیشہ اپنانے میں تعاون دے گا، اسے 6 ماہ تک قید اور 50 ہزار ریال تک جرمانے کی سزا ہوگی۔ پبلک پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ اگر کوئی شخص دوبارہ گداگری میں ملوث پایا گیا تو انتہائی سزا دگنی کردی جائے گی۔ گداگر غیر ملکی ہوا تو اسے مملکت سے بے دخل کردیا جائے گا تاہم اگرسعودی شہری کی غیر ملکی بیوی، سعودی خاتون کا غیر ملکی شوہر یا اس کی اولاد گداگری میں ملوث ہوئی تو وہ بے دخلی کی سزا سے مستثنیٰ ہوں گے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ عام غیر ملکی کو گداگری پر حج یا عمرے کے سوا کسی بھی غرض سے سعودی عرب آنے سے روک دیا جائے گا۔.