Faryal Talpur, Ppp

Faryal Talpur, Ppp

فریال تالپور کے پراڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے

انہیں 13 ستمبر کو اسمبلی اجلاس میں لایا...;

11.9.2019

رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کے پراڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے اور انہیں 13 ستمبر کو اسمبلی اجلاس میں لایا جائے گا پڑھیے sanjaysadhwani2 کی رپورٹ

انہیں 13 ستمبر کو اسمبلی اجلاس میں لایا...;

فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر سيکريٹری سندھ اسمبلی نے جاری کئے گئے پروڈکشن آرڈر پنجاب حکومت اور جيل انتظاميہ کو ارسال کردیا گیا۔

پروڈکشن آرڈر کے مطابق 13 ستمبر کو اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں فريال تالپورکو لاياجائے۔

پیپلزپارٹی کی جانب سے فريال تالپور کو اسمبلی نا لانے پر لاہور ميں سی ایم ہاؤس کے سامنے احتجاج کا فيصلہ کیا گیا ہے جس ميں پيپلزپارٹی کے رہنما اور اراکين شرکت کريں گے۔

مزید پڑھ: SAMAA TV

فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاریفریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری تفصيلات جانئے: DailyJang

سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت:فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈرجاریکراچی :سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء فریال تالپورکے پروڈکشن آرڈرجاری کردیئے گئے۔ رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو 13ستمبر کے سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے بھیجا گیا پروڈکشن آرڈر پنجاب حکومت کو موصول ہوگیا ۔ فریال تالپور کو سندھ اسمبلی میں […]

فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاریفریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری FaryalTalpur ProductionOrder Issued MediaCell PPP

سعید غنی کا فریال تالپور کو سندھ اسمبلی نہ لانے پر احتجاج کااعلانکراچی :وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے پروڈکشن آرڈر پر سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو سندھ اسمبلی نہ لانے پر احتجاج کا اعلان کردیا۔ کراچی کے مسائل کون حل کرے گا وفاق اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئیں، سندھ حکومت نے کراچی کےمسائل پر بنی وفاقی حکومت کی کمیٹی پر اعتراض کردیا۔ وزیراطلاعات […]

فریال تالپور اور آصف زرداری کو کچھ ہوا تو وزیراعلیٰ پنجاب ذمہ دار ہوں گے، قمر زمان کائرہ | Abb Takk News

فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاریفریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری تفصيلات جانئے: DailyJang

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

12 ستمبر 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

Faisla Aap Ka With Asma Sherazi | 11 September 2019 | Aaj News

اگلا خبر

ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچانے میں مددگار سنت نبوی - Health - Dawn News