فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری

Faryaltalpur, Productionorder, Issued, فریال تالپور, پروڈکشن آرڈر

قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور

Faryaltalpur, Productionorder

11.9.2019

فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری FaryalTalpur ProductionOrder Issued MediaCellPPP

قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور

پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو سندھ اسمبلی لانے کے لیے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے۔اسمبلی ذرائع کے مطابق قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری کی جانب سے چیئرمین نیب، سیکریٹری وزارت داخلہ اور چیف سیکریٹری پنجاب کو اس ضمن میں مراسلہ بھجوا دیا گیا ہے۔قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی کی جانب سے جاری کیے گئے پروڈکشن آرڈرز میں کہا گیا ہے کہ فریال تالپور کو 13 ستمبر کو ہونے والے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں لایاجائے۔دوسری جانب اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی اور جاوید حنیف کو سندھ اسمبلی لانے کے لیے بھی پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ضرور پڑھیں: مزید پڑھ: Daily Nawa-i-Waqt

فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری تفصيلات جانئے: DailyJang

سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت:فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈرجاریکراچی :سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے گئے۔ رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو 13ستمبر کے سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے بھیجا گیا پروڈکشن آرڈر پنجاب حکومت کو موصول ہوگیا ۔ فریال تالپور کو سندھ اسمبلی میں […]

سعید غنی کا فریال تالپور کو سندھ اسمبلی نہ لانے پر احتجاج کااعلانکراچی :وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے پروڈکشن آرڈر پر سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو سندھ اسمبلی نہ لانے پر احتجاج کا اعلان کردیا۔ کراچی کے مسائل کون حل کرے گا وفاق اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئیں، سندھ حکومت نے کراچی کےمسائل پر بنی وفاقی حکومت کی کمیٹی پر اعتراض کردیا۔ وزیراطلاعات […]

فریال تالپور اور آصف زرداری کو کچھ ہوا تو وزیراعلیٰ پنجاب ذمہ دار ہوں گے، قمر زمان کائرہ | Abb Takk News

فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری تفصيلات جانئے: DailyJang

سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت:فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈرجاریکراچی :سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے گئے۔ رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو 13ستمبر کے سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے بھیجا گیا پروڈکشن آرڈر پنجاب حکومت کو موصول ہوگیا ۔ فریال تالپور کو سندھ اسمبلی میں […]



’مجھے داڑھی کاٹنے کی اجازت دی جائے، میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘

غیر معینہ مدت تک لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردو

نرس اریما نسرین بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئیں

بی جے پی رہنما 20 کروڑ مسلمانوں کیخلاف کھلے عام زہر اگل رہے ہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

کروناویکسین کا انسانوں پر تجربہ کامیاب؟ 14 افراد مکمل صحت مند

’پہلے فسادات اور پھر کورونا وائرس نے بے گھر کیا‘

پنجاب حکومت نے9 روز میں فیلڈ اسپتال بنا کر ریکارڈ بنا دیا،وزیراعظم -

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

12 ستمبر 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

ملازمت سے استعفیٰ نہیں دیا، دھمکیاں مل رہی ہیں تحفظ فراہم کیا جائے: لیڈی کانسٹیبل

اگلا خبر

اسرائیل کے نئے توسیعی پسندانہ عزائم پر فلسطین اور عرب ممالک کی کڑی تنقید - ایکسپریس اردو
چینی اور آٹا بحران رپورٹ: اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات ذمہ دار قرار It Was Already Dangerous To Be Muslim in India. Then Came the Coronavirus آٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیا Celebrating Hashim Khan نجی کمپنیاں ملازمین کو بیروزگار نہ کریں تنخواہ حکومت دے گی، سعودی فرمانروا - ایکسپریس اردو سعودی حکومت 3ماہ پرائیویٹ کمپنیوں کے ملازمین کو تنخواہ دیگی چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردو کورونا وائرس کا آخری شکار کون سا ملک بنے گا؟ عوام غلط فہمی میں نہ رہیں کورونا کسی کو نہیں چھوڑتا، وزیراعظم - ایکسپریس اردو کرونا وائرس کے خلاف جنگ طویل ہے ہم نے مل کر لڑنا ہے، وزیراعظم - پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کو 542 ارب روپے کا فائدہ - ایکسپریس اردو عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں اذان، مداحوں پر سحر طاری
’مجھے داڑھی کاٹنے کی اجازت دی جائے، میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘ غیر معینہ مدت تک لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردو نرس اریما نسرین بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئیں بی جے پی رہنما 20 کروڑ مسلمانوں کیخلاف کھلے عام زہر اگل رہے ہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردو کروناویکسین کا انسانوں پر تجربہ کامیاب؟ 14 افراد مکمل صحت مند ’پہلے فسادات اور پھر کورونا وائرس نے بے گھر کیا‘ پنجاب حکومت نے9 روز میں فیلڈ اسپتال بنا کر ریکارڈ بنا دیا،وزیراعظم - ٹرانزنسٹریا: وہ ملک جسے کوئی تسلیم نہیں کرتا وہ پاکستانی ڈاکٹرز جو چوبیس گھنٹے ڈیوٹی پر ہیں! عوام میں شعور پیدا کرنے پر علمائے کرام کا شکریہ اد اکرتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر وہ پانچ وبائیں جنھوں نے دنیا بدل کر رکھ دی China mourns thousands who died in country's coronavirus epidemic