فرہاد ہمایوں نے سافٹ ڈرنک کمپنی کولیگل نوٹس بھیج دیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرہاد ہمایوں نے اپنی موسیقی کو سافٹ ڈرنک کے اشتہار میں استعمال کرنے کا الزام عاٸد کرتے ہوٸے کمپنی کو نوٹس بھیجوا دیا

Posted: Oct 24, 2020 | Last Updated: 54 mins ago

۔ پاکستانی گلوکار اور پروڈیوسر جو ڈرم-جم بینڈ اوور لوڈ سے وابستگی کی وجہ سے کافی شہرت رکھتے ہیں انہوں نے اپنے میوزک کے حقوق کی خلاف ورزی پر سافٹ ڈرنک کمپنی کیخلاف مقدمہ دائر کردیا۔انہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ میرے گانے کے منفرد بول سے لے کر گٹار، اس کے سُر، تال، میوزک نہ فلم کا ورژن ہے نہ ہی کوک اسٹوڈیو کا ورژن ہے اسے روکنا چاہیئے ۔

اس حوالے سے سماء ڈیجیٹل نے کمپنی سے رابطہ کیا تاہم اب تک جواب موصول نہیں ہوا کمپنی کا موقف آنے کی صورت میں اسے اسٹوری میں شامل کردیا جائے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ہم نے وین میں رہنے کے لیے اپنا سب کچھ فروخت کر دیا‘ - BBC News اردووین میں رہنے اور سفر کرنے کا رجحان پہلے ہی امریکہ اور آسٹریلیا میں کافی مقبول ہے اور اب یہ برطانیہ میں بھی رواج پا رہا ہے۔ وین میں رہنے والے لوگ بتاتے ہیں کہ اس نے ان کی زندگیاں کیسے بدل دی ہیں۔ Ap loggg ho he Bara Good Such a white thing to do.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عامر خان نے مشاورت کے بعد سیاست میں آنے کا فیصلہ واپس لے لیاپاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 2 روز قبل پاکستان میں سیاست میں حصہ لینے سے متعلق سوالات کو اپنے لیے فخر قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ سیاست کے ذریعے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اپنا قد بڑھانے کیلئے نواز شریف کی رٹ لگا رکھی ہے مریم نوازن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنا قد بڑھانے کیلئے نواز شریف کی رٹ لگا رکھی ہے۔کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینیوں نے اب زیادہ دودھ کیوں پینا شروع کر دیا؟ - BBC News اردوایک لمبے عرصے تک چین میں دودھ کو بچوں اور بوڑھوں کی خوراک سمجھا جاتا تھا اور اس کے پیچھے ایک حیاتیاتی وجہ ہے کہ اتنے عرصے تک لوگ اس کے استعمال سے کیوں ہچکچاتے رہے۔ Sudan too agreed to normalize diplomatic relation with Israel Hope our Pakistan will learn from countries like Sudan, UAE & normalize diplomatic relation with Sindh & Balochistan. Pakistan Zindabad! یورپ اور امریکہ والے تیل نہ سمجھ لیں پاکستان میں جو دودھ ملتا ہے اور جو لوگ دودھ کے کاروبار سے وابستہ ہیں جب تک ان کو اپنے ملک لے کر نہیں جاتے نہ کرونا وائرس سے بچ سکتے ہیں نہ کسی اور نئے وائرس سے 🍼
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انگلش پریمیئر لیگ: بیمفورڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک، لیڈز یونائیٹڈ نے آسٹن وِلا کو ہرادیااس شکست کے بعد آسٹن وِلا کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر چلی گئی جبکہ ایورٹن پہلے اور لیڈز یونائیٹڈ تیسرے نمبر پر ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

باپ نے بیٹی پیدا ہونے پر خودکشی کرلیلاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقہ مناواں میں باپ نے بیٹی پیدا ہونے پر گولی مارکرخودکشی کرلی۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »