فروغ نسیم نے انور منصور خان سے معافی مانگ لی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان بڑے بھائی ہیں، ٹی وی پروگرام میں استعمال کیے گئے الفاظ واپس لیتا ہوں، وزیرقانون مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan FaroghNaseem AnwarMansoor KhalidJavedKhan

وزیر قانون فروغ نسیم نے سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان سے معافی مانگ لی۔

فروغ نسیم نے کہا کہ مجھ سے گستاخی ہوگئی، میں بھی انسان ہوں اور شاہزیب خانزادہ نے مجھ سے ایک سوال کیا جس کے جواب میں استعمال کیے گئے میرے الفاظ غلط تھے، جس پر میں انور منصور خان سے معافی مانگتا ہوں اور اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد کا خالد جاوید کے والد سے پرانا تعلق ہے، اسی پر ان کے ہمراہ بیٹھے خالد جاوید نے کہا کہ فروغ نسیم کے والد میرے بڑے مہربان تھے، میں کنسلٹنٹ تھا، مجھ پر اعتراض ہوتا تھا تو فروغ نسیم کے والد میرا دفاع کرتے تھے۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ نہ میں استعفیٰ دے رہا ہوں اور نہ ہی مجھے خالد جاوید کی تعیناتی پر کوئی تحفظات ہیں۔خیال رہے کہ 18 فروری کو سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں اس وقت کے اٹارنی جنرل انور منصور خان نے عدالتی بینچ سے متعلق 'متنازع بیان' دیا تھا، جس کو میڈیا میں رپورٹ ہونے سے روک دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب بار کونسل وزیرقانون فروغ نسیم کے حق میں سامنے آگئی - Pakistan - Dawn NewsOh blackmailing... ImranKhanPTI
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان بار کونسل کا فروغ نسیم کو کابینہ سے ہٹانے کا مطالبہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

خالد جاوید کی تعیناتی پر کوئی تحفظات نہیں، انور منصور سے متعلق بیان واپس لیتا ہوں، فروغ نسیم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کو وزیر قانون کے منصب سے فوری ہٹانے کا مطالبہ کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا معاملہ ،پاکستان بار کونسل کاوزیر قانون فروغ نسیم کو کابینہ سے بے دخل کرنے کا مطالبہاسلام آباد(ڈیل پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خالد جاوید کی تعیناتی پر کوئی تحفظات نہیں، انور منصور سے متعلق بیان واپس لیتا ہوں، فروغ نسیم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »