ویس لغاری بھی رکنیت معطل والے اراکین میں شامل ہیں جبکہ سندھ اسمبلی کے 14، کے پی اسمبلی کے 21 ، بلوچستان اسمبلی کے بھی 7 اراکین کی رکنیت معطل کر دی گی ہے جبکہ سردار یار محمد رند بھی اس فہرست کا حصہ ہیں ۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے اراکین کی رکنیت گوشوارے جمع نہ کرانے پر معطل کی گئی ہے ،جن اراکین کی رکنیت معطل کی گئی ہے ان میں نور الحق قادری، فرخ حبیب، حماد اظہر ، شفقت محمود ، فہمیدہ مرزا ، عامر لیاقت ، راجہ ریاض، صداقت عباسی ، خالد مقبول صدیقی ، سینیٹر مصدق ملک، سینٹر سکند مندھرو ، مخدوم سمیع الحسن، سید مبین احمد اور جاوید اقبال کی بھی رکنیت معطل کردی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق اراکین اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں شرکت نہیں کر سکیں گے، کسی بھی قسم کی قانون سازی میں بھی شریک نہیں ہوں گے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن کمیشن نے 143 ارکین پارلیمنٹ اور 3 سینٹرز کی رکنیت معطل کر دی05:12 PM, 17 Jan, 2022, پاکستان, اہم خبریں, اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کے اراکین کی رکنیت معطل کر دی جس میں قومی و صوبائی اسمبلی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے 150 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی05:44 PM, 17 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 150 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی 🇮🇳🌷 Ok
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے 36 اور سینٹ کے 3 ارکان کی رکنیت معطلالیکشن کمیشن میں اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی ممبران کی رکنیت معطل کردی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ صرف ایک ڈرامہ چل رہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے 150 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کر دیالیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کرنے پر 150 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کر دی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 36، سینیٹ 3
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
سندھ حکومت کس گیس کی بات کرتی ہے ان کی آدھی گیس تو پائپوں میں ڈالنے کے قابل نہیں ہوتی حماد اظہراسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے بار بار سندھ حکومت کی گیس کی پیداوار سے متعلق بیانات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت تو اس گیس کو سلفرّ سے پاک کرنے کے لئیے جس پلانٹ کا سوا ارب ڈالرّ پورے پاکستان کے کنزیومرّ سے لیا ھے ۔ اس پلانٹ کو لگائیں ۔ وہ پیسےّ آج تک عوام سے لئیے جاتے ھیں ۔ فی میٹرّ لیکن قادر پور پہ سوڈا کا پلانٹ نھی لگ سکا جو گیس کو قابل استعمال بناۓ ۔ یہ وفاقّ کا ڈاکہّ ھے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
سندھ کی آدھی گیس توپائپ میں ڈالنے کے قابل نہیں ہوتی،حماد اظہر - ایکسپریس اردوپرویز خٹک ہمارے بڑے ہیں ان کو بولنے کا حق ہے، حماد اظہر بقیہ آدھی گیس تو چوہے کھا جاتے ہیں۔ باقہ ادھی اپ سنبھالنے کے قابل نہی باقی لیک ہو جاتی ہوگی؟؟ جیسے سمندر والی ہو گئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »