فراڈیوں کو دوبارہ آنے نہیں دینا انہوں نے پاکستان کا ستیاناس کیا ہے، نوازشریفہم نے بہت ٹھوکریں کھائی ہیں، ہمیں ان ٹھوکروں اور مشکلوں سے باہر نکلنا اور ملک کو ایشین ٹائیگر بنانا ہے، قائد لیگپاکستان مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر ہماری حکومت ختم نہیں کی جاتی تو آج پورے پاکستان میں کوئی بے روزگار نہیں ہوتا اور ملک میں ترقی ہوتی اس لیے اب فراڈیوں کو دوبارہ آنے نہیں دینا انہوں نے پاکستان کا ستیاناس کردیا...
ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف 9 کے بعد تو آئیں گے لیکن یہ بتا کر جائیں کے کھڈیاں اور کوٹ رادھاکشن کو کیا دے کر جا رہے ہوں اور ان کو کچھ دیے بغیر جانے نہیں دینا اور یہاں کی تقدیر بدل جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں اسٹیڈیم نہیں ہے تو خوب صور اسٹیڈیم بننا چاہیے، کوٹ رادھا کشن کو بھی یہ تمام چیزیں ملنی چاہئیں، ملک رشید میرے پرانے ساتھی ہیں اور ہر مشکل دور میں میرے ساتھ کھڑے رہے ہیں، ان کو وہ تمام چیزیں ملنی چاہئیں جو یہ کوٹ رادھا کشن کے لیے چاہتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ 350 ڈیمز کہاں گئے، کہیں ایک بھی ڈیم نظر آتا ہے، مرغیاں، انڈے، کٹے کہاں گئے، یہ سب فراڈ تھا، آج کل اتنی مہنگائی ہوگئی ہے جبکہ ہمارے زمانے میں 10 روپے میں ایک کلو سبزی ملتی تھی، 5 لاکھ روپے تک کاریں ملتی تھیں جبکہ آج 25 سے 30 لاکھ روپے کی ہوگئی ہیں، موٹرسائیکل 70 ہزار میں ملتا تھااور آج ڈھائی لاکھ روپے کا ملتا ہے۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ ایک تولہ سونا 50 ہزار روپے میں ملتا تھا اور آج کتنے کا ہے، پاکستان میں یہ ناانصافی نہیں چاہیے، فراڈ لوگ تھے، ان فراڈیوں کو پاکستان میں دوبارہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »