فرانس سے کسی صورت معافی نہیں مانگوں گی، شیریں مزاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانس سے معافی نہیں مانگی اور نہ ہی مانگوں گی، شیریں مزاری -

وفاقی وزیر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ مغرب آزادی اظہار رائے کے نام پر منافقت اور تکبر سے کام لے رہا ہے جب کہ اپنے بیان پر فرانس سے معافی نہیں مانگی اور نہ ہی مانگوں گی۔

عرب نیوز ویب سائٹ ’اردو نیوز‘ کو انٹریو دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ فرانسیسی صدر ایمانول میکخواں سے متعلق اپنے بیان پر فرانس سے معافی نہیں مانگی اور نہ ہی میرا معافی مانگنے کا کوئی ارادہ ہے کیوں کہ معافی مانگنی کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ اپنی ٹوئٹ کے حوالے سے شیریں مزاری نے کہا کہ میں نے ایک خبر پڑھی اور اس پر اپنا تجزیہ دیا اور جب وہ خبر واپس ہوگئی تو میں نے بھی اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی، اور میری اس ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے پر فرانس اور دیگر جگہ کہا جارہا ہے کہ میری معافی قبول کرلی ہے لیکن واضح طور پر کہنا چاہتی ہوں کہ صرف ٹوئٹ ڈیلیٹ کی، معافی نہیں مانگوں گی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ فرانس اوروں سے توقع کرتا ہے کہ وہ آزادی اظہار رائے کا احترام کریں تو پھر صدر میکخواں کی باری پر آزادی اظہار رائے کہاں چلا گیا، فرانسیسی صدر کے بارے میں ٹوئٹ پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why Macron is Makhon in Urdu?

واہ جہ واہ.... دکھتی رگ کا پتا کروا دیا.... پاکستانیوں کام شروع کرو....

you already done that by deleting your Tweet ShireenMazari1

Step down tweet is what?

Ms.Mazari, I don’t think you have a leg to stand on. France opened up its borders for Muslims, welcomed them. Their values weren’t compatible w the West. They should have done hijrat. Instead, they slaughtered a teacher.

Yakeen nhn aarha yeh humari sheri mazari hi hin 😉but chalo kheer seer aain drust aagai welldone madam

اللہ پاک آپکو اس کا اجر عطا فرمائے۔ آمین

Yesss. Be firm on your statement. Dont revoke tweet

آپ نے وہ ٹویٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اگر فرانس کے حکمران اپنی بے غیرتی پر معافی مانگتے تو آپ پھر ٹویٹ کو ڈیلیٹ کر دیتیں۔

تو پھر ٹویٹ ڈیلیٹ کیوں کی ؟ جب ٹویٹ ہی ڈیلیٹ کر دی تو پھر معافی کیسی ؟ ویسے دوسرے الفاظ میں اس کو قبول جرم سمجھا جاۓ اگر معافی نہیں تو...

جی او جٹیئے

مانگنی بھی نہیں چاہیے اگر فرانس کو اظہار رائے کی آزادی کا حق حاصل ہے تو ہمیں بھی حاصل ہے پھر ہم بھی جو چاہیں گے وہ بولیں گے اس پر معافی کیسی۔۔۔

😂😂Good hogaya G

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔