فرانس: کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب پہننے پر پابندی عائد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیرس:فرانس میں حجاب پہن کر کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کی سینیٹ میں حجاب پرپابندی کے حق میں 160 اورمخالفت میں 143

ووٹ ڈالے گئے جبکہ ترمیمی قرارداد انتہاپسند دائیں بازو کے گروپ نے دی تھی۔واضح رہے کہ قرارداد

میں کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب پہن کرشرکت پرپابندی کے لئے ڈسپلن کی خلاف ورزی کو جواز بنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فکر نہ کریں۔ مکی زندگی سے سیکھیں کہ جب اقلیت میں ہوں تو کھل کر سامنے نہیں آنا اور چھپ چھپ کر حیلے بہانوں سے اپنا ایجنڈا بڑھانا ہے، کبھی انسانی حقوق کا نام لے کر اور کبھی اسلام و فوبیا کا الزام لگا کر۔ جب مدنی زندگی شروع ہو تو غیر مسلموں کی زندگی عذاب کر دینی ہے۔

Ab Allah koi asi bemari bheje ga k head cover must ho jaye ga, France ne bazz nahi ana Allah ise dikhata hai but yeh nahi samjhta,sahi England ne mar k rakha tha France ko itne saal

Ab is per koi bat nh kary ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ انڈور ڈائننگ پر پابندی عائدوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کی شدت میں اضافے کے باعث انتظامیہ نے تمام طرح کی انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کر دی۔اس ضمن میں جاری نوٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت حجاب نہ اتارنے پر کالج طالبات کے کلاس میں بیٹھنے پر پابندیکالج انتظامیہ کے جبر کے باوجود لڑکیاں اپنے عزم پر قائم،حجاب نہیں اتاریں گی،طالبات بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلورو کے ایک لاج میں اسکارف یا حجاب لینے والی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق کن شہروں میں ہوگا؟کورونا کی 10 فیصد سے زیادہ شرح والے شہروں میں میں ان ڈور تقریبات پر پابندی عائد ہوگی: این سی او سی bc1qcs4lyxyftsydfktvxp7f6yu2kxk58avq2ecxk7 Kin city main ho ga G
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز: این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیںاین سی او سی نے کورونا کی شرح 10 فیصد سے زائد والے اضلاع اور شہروں میں انڈور تقریبات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں:geonews COVID19
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: رانا شمیم پر فردِ جرم عائداسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر توہینِ عدالت کیس میں فردِ جرم عائد کر دی جبکہ صحافیوں کے خلاف کارروائی مؤخر کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہری پر 1 سال کیلئے بطخیں پالنے پر پابندی عائدبرطانوی شہری پر 1 سال کیلئے بطخیں پالنے پر پابندی عائد arynewsurdu Kya bakwas life ha in logon ki
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »