فاشسٹ حکومت ملک کو افراتفری کی طرف لے جانا چاہتی ہے، عمران خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج ہم ملک گیر احتجاج کریں گے، کل لانگ مارچ کی کال دوں گا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang ShireenMazari ImranKhan

پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فاشسٹ حکومت ملک کو افرا تفری کی جانب لے جانا چاہتی ہے۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغامات جاری کیے جس میں کہا کہ سینئر رہنما پی ٹی آئی کو فاشسٹ حکومت نے ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کیا۔ان کا کہنا تھا کہ فاشسٹ امپورٹڈ حکومت ملک کو افراتفری کی طرف لے جانا چاہتی ہے۔ عمران خان نے یہ بھی کہا کہ پہلے معیشت تباہ کی اب ملک کو انارکی کی طرف اس لیے لے جانا چاہ رہے ہیں تاکہ الیکشن نہ ہوں۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ ہماری جدوجہد پُرامن ہے، آج ہم ملک گیر احتجاج کریں گے، کل لانگ مارچ کی کال دوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگراں حکومت تو ملک کو سری لنکا بنادے گی، خورشید شاہپی پی رہنما نے کہا کہ سازش تھی عوام کو اتنا بھوکا کر کے مارو کہ کھانے کو نہ ملے، پاکستان کے خلاف یہ سازش چالیس سال پہلے کی گئی، پاکستان کے خلاف سازش کے تحت عمران خان کو تیار کیا گیا۔ In ky cases ab kon ghayab kary ga 😂 maray gy baicharay. Qabar ich lata ny is baba jii di tai hajay viii corruption nai chad rya 🖐🏼😅 امریکہ لے کر آیا اب اسے کہیں مال بھی دے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کب ہوں گے؟ حکومت کا عمران خان کو دوٹوک جوابالیکشن کب ہوں گے؟ حکومت کا عمران خان کو دوٹوک جواب arynewsurdu Election2022 ImranKhan بلی کے خواب میں چھچڑے تم کون ہوتی ہو یہ کہنے والی اب عوام کی طاقت بتائے کی کہ کب ہونے ہیں Blkl sheerni 😍😎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے 21 ویں گریڈ کے متعدد سرکاری افسران کو 22 ویں سکیل میں ترقی دیدیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے 21 ویں گریڈ کے متعدد سرکاری افسران کو خوشخبری سناتے ہوئے 22 ویں سکیل میں ترقی دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کب تیل بجلی مہنگی کرے گی؟آئی ایم ایف کو یقین دہانی بھی کر ادیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو رواں ہفتے ہی بجلی و تیل پر سبسڈی میں خاطر خواہ کمی کی یقین دہانی کرادی ہے .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”عمران خان کو شدید خطرہ ہے، کچھ ہوا تو حکومت پر مقدمہ کریں گے“”عمران خان کو شدید خطرہ ہے، کچھ ہوا تو حکومت پر مقدمہ کریں گے“ arynewsurdu ImranKhan بھئ ہو جائے جو ہونا ہے ہو مر جائے تاکہ اس فتنے سے جان چھوٹے Allah protect him inshallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا اعلانتفصیلات کے مطابق مالی سال 23-2022 کا بجٹ 10 جون بروز جمعہ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی سمری کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »