فاسٹ بولر حارث رؤف نے انگلینڈ میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حارث رؤف نے قومی اسکواڈ جوائن کرلیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates HarisRauf PAKvENG PAKvsENG

مانچسٹر: پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حارث رؤف نے مانچسٹر میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق حارث رؤف کا انگلینڈ میں لیا گیا کوویڈ 19 کا ٹیسٹ بھی منفی آگیا ہے، جس کے بعد انہیں پاکستانی اسکواڈ کو جوائن کرنے کی اجازت مل گئی۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے کے بعد پی سی بی نے حارث رؤف کو بھی دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ کردیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فاسٹ بولرسہیل خان کی 4سال بعد قومی ٹیم میں واپسی کا امکان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں حارث رؤف کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئیانگلینڈ میں حارث رؤف کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے شریف گروپ کے چیف فنانشل آفیسر کو گرفتار کرلیا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ڈولفن اسکواڈ نے مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیااے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق گن پوائنٹ پر شہری سے گاڑی چھین کر فرار ہونے والے 2 ڈاکوؤں کو ڈولفن فورس نے مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو ملازمہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے والا مالک گرفتارلاہور : پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان میں 7 سالہ گھریلو ملازمہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے مالک کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیل نے چھری سے بچنے کیلئے نہر میں چھلانگ لگادیبیل نے چھری سے بچنے کیلئے نہر میں چھلانگ لگادی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »