فاروق ستار کی (ن) لیگی قیادت سے ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما فاروق ستار نے لاہور میں ن لیگی قیادت سے ملاقات جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ کے سیک

رٹری جنرل احسن اقبال نےکہا کہ آج پاکستان کی معاشی خودمختاری کوآئی ایم ایف کے سامنے سرنڈرکردیا گیا، پاکستان دنیا کا ایک مرکزبن رہا تھا اور آج عالمی گداگربن چکا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تمام جمہوریت پسند قوتوں کوپاکستان کوبچانے کے لیے کردارادا کرنا ہوگا، ایک برادرملک کے سامنے پاکستان کوسرنڈرکردیا گیا، ہم ہنستا بستا پاکستان چھوڑکرگئے تھےجبکہ پانچ سے زائد وزرائے خزانہ تبدیل کیے جاچکے ہیں۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ سفارت خانوں کوتین ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں،یہ ڈیفالٹ کرگئے ہیں، قومی سطح پرتمام جمہوری قوتوں کواشتراک عمل کرنا چاہیے، فاروق ستارکی کوششوں کوسراہتے ہیں۔

فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی استحکام کو بڑے چیلنج لاحق ہیں جبکہ منی بجٹ معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نارووال کا اناڑی چُوتیہ پٹواری سنتری اقامہ ہولڈر betterpakistan کراچی کے ریجیکٹ شدہ بونے DFSMQM سے ملاقات کر رہا 😆

Pmln and MQM at the same page.both party leaders are in Uk.shameless people

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فاروق ستار کی شہباز شریف سے ملاقات ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )  ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما فاروق ستار نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی   ، ملاقات میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگی رہنما سردار شعیب کی جانب سے انجینئر فاروق اور سردار نعمان کے اعزاز میں عشائیہریاض (وقار نسیم وامق) مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے ایڈوائزر سردار شعیب کی طرف سے دبئی سے آئے مہمان سردار نعمان ملٹی نیشنل کمپنی گلف کے انچارج اور انجینئر فاروق

مریض کی غلط ٹانگ کاٹنے پر ڈاکٹرکو سزا سنادی گئیویانا (ویب ڈیسک) آسٹریا کی عدالت نے ایک مریض کی غلط ٹانگ کاٹنے پر ڈاکٹر پر بھاری جرمانہ کردیا،  82 سالہ مریض کی ایک بیماری کی وجہ سے بائیں ٹانگ کاٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر فیس بک اور انسٹاگرام اکائونٹس ہیک کر لیے گئے۔دفترخارجہسربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکائونٹس ہیک کر لیے گئے۔دفترخارجہ Pakistan PakistanInSerbia ForeignOffice EmbassyOfPakistan Twitter Hacked Facebook Instagram ForeignOfficePk GovtofPakistan PakinSerbia fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »