فائزر کی کووِڈ ٹیبلٹ کو یورپی کمیشن سے حتمی منظوری مل گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فائزر کی کووِڈ ٹیبلٹ کو یورپی کمیشن سے حتمی منظوری مل گئی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Pfizer COVID

امریکی ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل اور بائیو ٹیکنالوجی کمپنی فائزر کی تیار کردہ کرونا ٹیبلٹ کو یورپی کمیشن سے حتمی منظوری مل گئی۔

یورپی کمیشن نے جمعہ کو فائزر کمپنی کی تیار کردہ اینٹی وائرل دوا کو کرونا انفیکشن کے علاج کے لیے منظوری دے دی ہے۔ گزشتہ روز خطے کے ہیلتھ ریگولیٹر نے اس ٹیبلٹ کی کرونا کے علاج کے لیے توثیق کی تھی، اب اس اقدام سے یورپی یونین کے رکن ممالک کے لیے اس امید افزا علاج کی وسیع دستیابی یقینی ہو جائے گی۔ یورپی یونین کی ایگزیکٹو باڈی کی طرف سے اس حتمی منظوری کی خبر ای یو ہیلتھ کمشنر اسٹیلا کیریاکائڈز نے ٹویٹ کے ذریعے دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب گندا ہے پر دھندا ہے یہ!

BTS ka interview le na please 👉👈korean band he Pakistani Army (fans) wait kr rhi he kb syyy😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش، انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کامرکزاس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے Crona ki wajha se pass hony waly engineer ne banana hy. یہی حال نیازی صاحب نے پاکستان کا کر دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نظام کی تبدیلی کی بازگشت اور ایمنسٹی کی رپورٹملکی سیاسی صورتحال پر نظر ڈالی جائے تو اس وقت سیاست میں ایک ارتعاش سا محسوس ہو رہا ہے۔ ہر طرف سے بھانت بھانت کی بولیاں سنائی دے رہی ہیں۔ کوئی تین ماہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئیلاہور: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاں بحق ایم کیوایم کارکن اسلم کی احتجاج میں شرکت کی ویڈیو سامنے آگئیکراچی : جاں بحق ایم کیوایم کارکن اسلم کی احتجاج میں شرکت کی ویڈیو سامنے آگئی ، اسلم شیلنگ اور لاٹھی چارج کے باعث شدید زخمی ہوئے ایم کیو ایم،جماعت اسلامی،مہاجر قومی موومنٹ،مہاجر اتحاد تحریک،سنی تحریک ان تمام جماعتوں کو پیپلز پارٹی کے مخالف سخت لائحہ عمل بنانا ہوگا،کراچی کی خاطر سب کو مل کر جدوجہد کرنا ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غریب کی دعاؤں سے اللہ کی برکت آتی ہے: وزیراعظماوور سیز پاکستانی پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کرتے کیونکہ انہیں قانون کی حکمرانی پر اعتماد نہیں ہے: عمران خان مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan ImranKhanPTI sir, please call early elections 🙏 and dissolve PTI!!! Aur tara moo paa patkar ayee thi ha khutta
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی :اومیکرون کا پھیلاﺅ ٹریفک وارڈنز کی شہریوں میں ماسک کی تقسیمراولپنڈی :اومیکرون کا پھیلاﺅ، ٹریفک وارڈنز کی شہریوں میں ماسک کی تقسیم Rawalpindi Distribution Masks among Citizens Traffic Wardens Masks RwpPolice ctprwp
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »