فائز عیسیٰ ریفرنس کے فیصلے پر سوشل میڈیا ردعمل: ’وقت آ گیا ہے کہ وزیر قانون فوری استعفیٰ دیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس کے تفصیلی فیصلے پر سوشل میڈیا پر ردعمل: ’وقت آ گیا ہے کہ وزیر قانون فوری استعفیٰ دیں‘

واضح رہے کہ اس صدارتی ریفرنس کو مسترد کیے جانے کی وجوہات کا ذکر کرتے ہوئے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف جائیداد کی تحققیات کے لیے نہ تو صدر مملکت اور نہ ہی وزیراعظم سے اجازت لی گئی البتہ وزیر قانون کی اجازت سے اس بارے میں تحققیات عمل میں لائی گئیں۔

سینیئر صحافی حامد میر نے لکھا: ’یہ صدر اور وزیراعظم کے لیے بڑی شرمندگی ہے جو ایک ایماندار جج کو بدنام کر کے اعلی عدلیہ کے ساتھ جنگ ​​شروع کرنے کے ذمہ دار تھے۔ سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس مسترد کر دیا اب وقت آ گیا ہے کہ وزیر قانون فوری استعفیٰ دیں۔‘جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے خیبر پختونخوا کے سابق وزیر صحت عنایت اللہ خان نے لکھا: ’یہ خبر ان لوگوں کے لیے بہت حوصلہ افزا ہے جو آئین پر یقین رکھتے ہیں اور اس فیصلے کے آذاد عدلیہ اور قانون کی بالادستی پر دور رس اثرات مرتب ہوں...

عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے لکھا: ’جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کا خارج ہونا تمام جہموری قوتوں کی جیت ہے جہاں ایک جج کو جراتمندانہ مؤقف پر سیاسی طور پر نشانہ بنایا گیا۔‘انھوں نے مزید لکھا: ’تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد صدر عارف علوی، وزیر قانون اور مسٹر اکبر کو اپنے عہدے چھوڑ دینے چاہیے کیونکہ انھوں نے آئین کی خلاف ورزی کی۔‘ایک اور صارف نے جسٹس فائز عیسیٰ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا: ’آپ جیت گئے کیونکہ سچ ہمیشہ جیت جاتا ہے۔‘واضح رہے کہ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لگتا ہے بی بی سی میں بھی اختلافی نوٹ کی شہ سرخیوں کی بنیاد پے رس گلے کھاۓ گۓ ہیں ۔۔۔😄😄

وزیر قانون فروغ نسیم ایک انڈین ایجنٹ مہاجر ہے اس لیے وہ پاکستان میں اس قسم کے ڈرامے رچا رہا ہے اسے اس کیس میں سزا ملنی چاہیے

استعفیٰ کے لیے غیرت کی ضرورت ہوتی ہے جو پی ٹی آئی ۔میں شامل ہوتے ہی ختم ہو جاتی ہے پھر اپنے خلاف فیصلے کو بھی اپنے حق میں سمجھا جاتا ہے

بے رحمانہ احتساب کا بنیاد رکھ دیا گیا ؟ ٹرانسفرینسی انٹرنیشنل برطانیہ نے بھی نواز شریف کو پاکستان کے حوالے کرنے کی حمایت کر دی ؟ FATF میں سعودیہ عرب کا پاکستان کے خلاف اندرونی کہانی ؟ تفصیل دیکھیں لنک میں

It's all just doesn't matter now

وقت آگیا ہیکہ اس ملک میں نظام عدل کو ٹھیک کیا جائے ،یہاں چوروں کو راتوں رات انصاف مل جاتا اور غریب کو سالوں بعد بھی نہیں ملتا

کون سا رد عمل؟ کہیں کچھ دکھا نہیں سواے پٹواریوں کے رنڈی رونے کے

وقت آ گیا ہے چوروں کو جیل میں بند کرو

2o bechara q de ? Jinnk approval se kaam hua. P.M aur Pesident ko bhi step down karna chahyay..

Fake News Media

غیرت مند استعفی دیتے ہیں ضرورت مند نہیں ۔ عوام کو چونا لگا کر حکومت میں آئے ہیں ابھی مزے کریں گے ابھی اتنی جلدی حکومت چھوڑنے والے نہی

Boot polish krne walo ko ab b shrm nhi aye. 😂😂

ویسے یے بات بھی کہان تک درست ہے محکمے کے افراد ہی اپنے محکمے کی اسکرونٹی کے فیصلے صادر کرین اس کے لیے سوشل جسٹس سسٹم کیون نہین لایا جاتا جہان کسی بھی ادارے کی متعلق شکایت ایک غیر جانبدار جیوری کرے جس کا تعلق متعلقہ ادارے سے ہو ہی نہین بابے ہی بابون کی اسکرونٹی کیسے؟

صدر استعفیٰ دے

کچھ چینلزنےقاضی فائزعیسی کیس میں اختلافی نوٹ کو فیصلہ سمجھ کرچلا دیا,فیصلہ سمجھ انےپرکئی تجزیہ کارمٹھائی واپس کرنےگئےتودکاندارنےبھی رسیدیں مانگ لیں,حکومت چاہتی تھی کہ جسٹس قاضی فائز صاحب کامعاملہ سپریم جوڈیشل کونسل میں جائےاوروہچلا گیا،فیصلے میں کہا گیاہے کہ جج بھی جواب دہ ہیں

صدر پی ایم سب جاے

انکو انگلش میں فیصلہ سمجھ ہی نہیں آیا ۔ یہ ہر بات میں جلدی کرتے ہیں ۔ بہ عمران خان صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر قانون کسی کو عدالت نے نوٹس نہین بھیجا ۔ تو کوئ بھی استفی نہیں دینے جا رہا اور شہزاد اکبر بھی کہیں نہیں جا رہا ہے

Exposed

shmags_zeus Why resign? Judge is not acquitted rather asked to explain:

The court has been failed in implementation of accountablety process in it's own institution.

غیرت ہوتی تو وزیر قانون ہی نہیں بلکہ بلکہ وزیراعظم اور صدر بھی استعفیٰ دے چکے ہوتے

👌

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حوالے سے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سُنا دیا06:23 PM, 23 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس غیر آئینی قرار دیدیا۔ صدارتی ریفرنس کیخلاف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس غیر قانونی اور کالعدم قرار دیدیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دیدیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس غیر قانونی اور کالعدم قرار دیدیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دیدیا گیا۔ کرپٹ جج لعنت ججز پر افتخار محمد چوہدری کانا کرپٹ پر یہ گندا سسٹم وہ دے کر گیا ھے جج کرپٹ ھو اس کو کوئی ضرورت نھی لکھ لعنت اس لیے ادھر جج بک جاتے ھیں ظاہر سی بات ہے کہ اسے بچانا تھا انہوں نے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس غیرآئینی قرارجسٹس عمر عطا بندیال نے تفصیلی فیصلہ تحریر کیا، فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ آزاد ، غیر جانبدار عدلیہ کسی بھی مہذب جمہوری معاشرے کی اقدار میں شامل ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل بینک کے سابق صدر کے خلاف ایک اور تحقیقات کا آغازکراچی: قومی احتساب بیورو(نیب) نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد کے خلاف ایک اور تحقیقات کا آغاز کردیا، نیب مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سیکرٹری بورڈآف ڈائریکٹرز کو خط لکھ کر ریکارڈ مانگ لیا۔ Asif zardari
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی 20 انٹرنیشنل سیریزکے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »