غیر ملکی عازمین رواں برس بھی حج ادا نہیں کرسکیں گے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

سعودی عرب نے اس سال بھی حج کے لیے عازمین کی تعداد کو محدود رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے عازمین کو حج کی اجازت نہیں دی جائے گی صرف مقامی افراد ہی حج ادا کرسکیں گے۔

سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ وبا کے باعث اس سال صرف 60 ہزار مقامی افراد کو حج کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت دی جائے گی جب کہ صرف سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج ادا کرسکیں گے۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں مقیم کورونا ویکسین لگوانے والے صحت مند اور کسی مستقل بیماری میں مبتلا نہ ہونے والے 18 سال سے 65 سال کی عمر کےعازمین کو حج کی اجازت ہوگی۔ 14 روز قبل ویکسین کا ایک ٹیکہ لگوانے والوں کو بھی حج کی اجازت ہوگی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت کے لیے عازمین حج کی سلامتی اولین ترجیح ہے اور اسلامی شریعت بھی انسانی جانوں کے تحفظ سلامتی کا حکم دیتی ہے۔ حج کے دوران بڑی بھیڑ سے عالمی وبا کے پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر یہ اقدامات اُٹھائے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس بھی صرف دس ہزار عازمین کو حج ادا کرنے کی اجازت دی گئی تھی جس میں 30 فیصد سعودی شہری اور 70 فیصد سعودی عرب میں مقیم غیرملکی شہری شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shame on corona and modifiers

It's not acceptable

Saudi mulk aur saudi awan shukar bheej rahi hay 🙏

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی کاوشوں سے ملکی معیشت پر چھائے سیاہ بادل چھٹ چکے فردوس عاشق اعوانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ا لحمدللہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی کاوشوں سے ملکی معیشت پرچھائے سیاہ بادل چھٹ چکے ہیں فردوس عاشقحکومتی کاوشوں سے ملکی معیشت پرچھائے سیاہ بادل چھٹ چکے ہیں، فردوس عاشق FirdousAshiqAwan PTIGovernment Economy MoIB_Official GovtofPunjabPK Dr_FirdousPTI GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملکی معیشت بحال اور اقتصادی اعشاریئے بہتر ہورہے ہیں: وزیر خزانہ شوکت ترینملکی معیشت بحال اور اقتصادی اعشاریئے بہتر ہورہے ہیں: وزیر خزانہ شوکت ترین ShaukatTarin EconomicIndicators Economy Restored GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملکی معیشت بحال اور اقتصادی اعشاریئے بہتر ہورہے ہیں: وزیر خزانہ شوکت ترینڈاکٹر وقار مسعود، عبدالرزاق داود اور  ثانیہ نشترکے ہمراہ اکنامک سروے پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ رواں سال کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار 23 ہزار 633 میگاواٹ بجلی کی ریکارڈ‌ ترسیل -ملکی تاریخ میں پہلی بار 23 ہزار 633 میگاواٹ بجلی کی ریکارڈ‌ ترسیل ARYNewsUrdu بے غیرتو فیر لوڈ شیڈنگ کیوں وے ہلے وی چار گھنٹے تو لائیٹ آف وے دن رات لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے یہ بجلی جا کہاں رہی ہے تے فیر سالے فیر بتی ماں دے ___ وچ لے گئے نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے بجٹ کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ قرار دے دیافواد چوہدری نے بجٹ کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ قرار دے دیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Budget2021 یہ بیچارا تو پاگل ہے اس لیے پاگل کی کسی بھی بات کا اعتبار مت کریں Soda bajat اس بات کا اندازہ لگانے کے لیے کہ ترین صاحب بجٹ سپیچ میں کتنا سچ بول رہیں ہیں اور کتنے “حقائق” بیان کر رہے ہیں، ان کے وزیر بننے اور نیب کیسز ختم ہونے سے پہلے کے معیشت پہ بیشمار بیانات سنیں(صرف 1 یا 2 ماہ پرانے) اور آج کی سپیچ سنیں ۔اور پھر سر دُھنیں😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »