غیر ملکی کمپنیاں اربوں کا سرمایہ چین سے کیوں نکال رہی ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

غیر ملکی کمپنیاں اربوں ڈالر کا سرمایہ چین سے کیوں نکال رہی ہیں؟

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ غیر ملکی کمپنیاں چین میں جتنا پیسہ لگا رہی ہیں اس سے کہیں زیادہ پیسہ وہ چین سے واپس نکال رہی ہیں۔

اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ سے منسلک تجزیہ کار نک مرو کہتے ہیں کہ ’چین کو درپیش جیو پولیٹیکل خطرات، داخلہ پالیسی کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال اور بڑے کاروباروں کی سست شرح نمو جیسے عوامل بین الاقوامی کمپنیوں کو متبادل منڈیوں کے بارے میں سوچنے پر مجبور کر رہی ہے۔‘ اورلیکون کا کہنا ہے کہ چینی معیشت میں اب بھی اگلے چند برسوں میں تقریباً 5 فیصد کی شرح نمو متوقع ہے جو ’دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔‘

اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ سے منسلک تجزیہ کار نک مرو کا خیال ہے کہ رواں برس مزید کمپنیوں نے تنوع کے مطالبات پر توجہ دی ہے، کیونکہ چین اور امریکہ کے درمیان خام مال اور جدید ترین چپس بنانے کے لیے درکار ٹیکنالوجی پر تازہ برآمدی پابندیوں کے ساتھ تناؤ بڑھ گیا ہے۔ دریں اثنا چین میں پالیسی سازوں نے اپنی معیشت اور مشکلات کا شکار پراپرٹی کی صنعت کو سہارا دینے کے لیے قرض لینے کی لاگت میں کمی کر دی ہے۔ انہی مسائل کے باعث رواں سال ڈالر اور یورو کے مقابلے یوآن کی قدر میں 5 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی ہے۔

کمپنی کے صدر اور چیف ایگزیکٹیو بریڈ بورن کہتے ہیں کہ ’ہم چین سے مکمل طور پر نکل رہے ہیں۔ ہم سرمایہ لگا رہے ہیں اور اپنا کاروبار پھیلا رہے ہیں لیکن اضافی سرمایہ دنیا میں کسی اور جگہ سرمایہ کاری کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔‘ ’اگر معاشی حالات آئندہ ماہ بہتر ہوئے تو چین شرح سود کم کرے گا۔ لیکن اگر ایسا نہیں ہوا تو پھر سینٹرل بینک کو ایک مشکل فیصلہ کرنا ہو گا۔‘

معاشی مفادات کا تحفظ یا ’ایماندار ثالث‘ کا عالمی تشخص: اسرائیل، حماس جنگ سے چین کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں”بندوبستِ دوامی“ کے کرشمےسوشل میڈیا پر چھائے لونڈے لپاڑوں کا غول غالباََ درست ہی سوچتا ہے اور وہ یہ کہ عمر بڑھنے کے ساتھ میرا دماغ بھی ضعف کا شکار ہوچکا ہے۔معاملات کو منطقی انداز میں دیکھنے کے قابل نہیں رہا۔ جس عالم میں وقت نے بالآخر پہنچا دیا ہے اسے مگرانہونی تصور نہیں کرنا چاہیے۔ ہنر تحریر کے حوالے سے میں فقط قلم گھسیٹ ہوں۔زبان پر گرفت نہایت کمزور ہے۔ گرائمر کے قواعد سے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عبدالرزاق نے ایشوریا رائے سے متعلق متنازعہ بیان پر معافی مانگمیاں صاحب اور خان صاحب کیوں اور کیسے نکالے گئے ، اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کیسے بگڑے ؟ سہیل وڑائچ نے چشم کشا انکشافات کر دیئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اور بلوائی، رائیونڈ پر نہیں فوجی تنصیبات پر حملوں کے ملزم ہیں،بات ...لاہور ( خصوصی رپورٹ ) عمران خان اور بلوائی، رائیونڈ پر نہیں فوجی تنصیبات پر حملوں کے ملزم ہیں۔ نوازشریف نے اُن کے خلاف کوئی ایف آئی آر نہیں کٹوائی لہٰذا بات اُن سے کی جائے جو حقیقی فریق ہیں.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی کیلئے شریف مرد تلاش کریں، پیسہ تو آ ہی جاتا ہے‘ غنا علی نے ...چلہ پورا ہو گیا مگر اثرات باقی لیکن کیا عمران خان کیساتھ ہیں یا ..چھوٹے بھائی نے درجن بھر ننھے چوزوں کو زبردستی پانی پلانے کی کوشش میں کونڈے میں ڈبو ڈبو کر ہلاک کر دیا، ماں اب اس ننھے شیطان کو کیا کہتی، شور مچا کر چپ ہو رہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈویژنل کھیلوں کی تنظیموں کو معیاری بنانے کے لئے اقداماتباہر ساتھ جانے کیلئے چھوٹا بھائی ضد کرتا تو ہم سخت شرائط لاگو کر دیتے کہ کان پکڑواور پیچھے منہ کر کے سو تک گنو، اسے پوری گنتی نہیں آتی تھی، پھر بھی بیچارہ گنتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اونچی ایڑی کے جوتے پہننے کے خطرناک نقصاناتاکثر خواتین یہ سمجھتی ہیں کہ اونچی ہیل کے جوتے پہننے سے وہ زیادہ پرکشش نظر آتی ہیں اس کی وجہ سے ان کا اعتماد بڑھتا ہے تاہم محققین کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »