غیر معینہ مدت تک لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیر معینہ مدت تک لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر -

افواج پاکستان کورونا وائرس کی روک تھام کیلیے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہیں، میجر جنرل بابر افتخار۔ فوٹو، فائلڈائریکٹر جنرل آئی ایس اپی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کورونا وائرس کی روک تھام کیلیے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہیں جب کہ غیر معینہ مدت کے لیے لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے۔

انہوں ںے کہا کہ علمائے کرام کاشکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنھوں ںے اس نازک وقت میں اتحاد کا پیغام دیا ہے اور عوامی آگاہی میں کردار ادا کیا۔ ہمیں رنگ و نسل ، مذہب اور ہر طرح کی تفریق سے بالاتر ہوکر اس وبا کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ نشینل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر قومی رابطہ کمیٹی کے تحت کام کررہا ہے۔ اس سینٹر سربراہی وفاقی وزیر اسد عمر کررہے ہے اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزماں اس کے چیف کوآرڈی نیٹر ہوں گے۔ پورے ملک سے اطلاعات اس سینٹر کو فراہم کی جاتی ہے اور یہاں اس کا جائزہ لے کر تجاویز تیار کرکے قومی رابطہ کمیٹٰی کو فراہم کی جاتی ہیں۔

میجر جنرل بابر افتخار نے مزید کہا کہ میڈیا کا بھرپور تعاون درکار ہے۔ اب تک میڈیا نے معروضی رپورٹنگ کی ہے اور عوام کو آگاہی فراہم کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

8i ;-);-)1A1 *poopo90koipl8iioiopposkppp0'0

میں نے پہلے کہا تھا اگر یہ کرفیو ہمیں لانے کے لیے ہے تو بیتر ہے نہیں تو عوام کے سروں کی قیمت لی جاے گئی.. ویسا ہی ہو رہا ہے...

😂

عمران خان کیوں لاک ڈاؤن کی حمایت نہیں کرتا سمجھ میں آگیا، خبردار جو بار بار عمران خان سے لاک ڈاؤن پر سوال کیا،،،،

بات ۔۔۔۔۔ نہیں ہو رہی۔۔۔🙊🙊

اب ہم کسکی سنیں.......

Standing ovation for General Babar.

عمران خان کیوں لاک ڈاؤن کی حمایت نہیں کرتا سمجھ میں آگیا، خبردار جو بار بار عمران خان سے لاک ڈاؤن پر سوال کیا،،،،

Shukr he ap ko yad aaya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس ؛ مکہ اور مدینہ میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ - ایکسپریس اردوکرفیو میں صبح 6 سے سہ پہر 3 کے درمیان گھر کے ایک فرد کو دوائی اور راشن کیلیے گھر سے نکلنے کی اجازت ہوگی ماشاء اللہُ شیخوں کا دماغ کام کرنا بند کر دیا ہے 🌹 || أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ || 🌹 🌻 بھلا وہ کون ہے کہ جب کوئی بے قرار اُسے پکارتا ہے تو وہ اس کی دعا قبول کرتا ہے، اور تکلیف دور کر دیتا ہے. 🌻 سورۃ النمل آیۃ ٦۲ CoronaNotShiaNorSunni
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں دوپہر 12 سے 3 بجے تک غیر اعلانیہ کرفیو نافذ - ایکسپریس اردواس دوران کوئی دکان نہیں کھلے گی اور نہ ہی شہریوں کو نقل و حرکت کی اجازت ہوگی، نوٹی فکیشن جاری دیندار مسلمانوں پر جمعہ کی نمازکی پابندی انچولی اور جعفرطیار سوسائیٹی میں اھل تشیع کو اجتماع کی اجازت۔ یہ کیسا انصاف ھے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنیکی بھارتی کوششیں غیر قانونی ہیں: وزیراعظممقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنیکی بھارتی کوششیں غیر قانونی ہیں: وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Condemns Modi Govt Attempts Illegally Alter Demography Kashmir PMOIndia UN UN_News_Centre AntonioGuterres ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Muhammad abdullah hameed gull : محمد عبداللہ حمید گل:- کورونا:غیر روایتی جنگوں کی طرف پیش قدمی؟دنیا بھرمیں ان دنوں کورونا وائرس کے باعث کروڑوں انسان خطرے میں ہیں۔چین کے بعداس جان لیوا وائرس نے ایشیا اوراب‘ یورپ وامریکا میں اپنے پنجے گاڑ لیے ہیں‘ پڑھیئےمحمد عبداللہ حمید گل کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے بارے مصدقہ و غیر مصدقہ معلومات کی بھرمار، نفسیاتی مسائل ابھرنے لگے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ؛ مکہ اور مدینہ میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ - ایکسپریس اردوکرفیو میں صبح 6 سے سہ پہر 3 کے درمیان گھر کے ایک فرد کو دوائی اور راشن کیلیے گھر سے نکلنے کی اجازت ہوگی ماشاء اللہُ شیخوں کا دماغ کام کرنا بند کر دیا ہے 🌹 || أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ || 🌹 🌻 بھلا وہ کون ہے کہ جب کوئی بے قرار اُسے پکارتا ہے تو وہ اس کی دعا قبول کرتا ہے، اور تکلیف دور کر دیتا ہے. 🌻 سورۃ النمل آیۃ ٦۲ CoronaNotShiaNorSunni
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »