Balochıstan, Health

Balochıstan, Health

غیرمعیاری اشیاءکی فروخت پربولان میڈیکل کالج کی کینٹینزکو وارننگ نوٹس

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کھانے پینے کے مراکز کا معائنہ...;

23.10.2019

بی ایف اے کی ٹیم نے معائنے کے دوران مذکورہ کھانے پینے کے مراکز میں فروخت ہونے والی مختلف اشیاء خورونوش کے معیار کا جائزہ لیا۔

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کھانے پینے کے مراکز کا معائنہ...;

کوئٹہ میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت و غیر معیاری اشیاء کی فروخت پر بولان میڈیکل کالج کی کینٹینز وارننگ نوٹس جاری کر دیا۔

ڈائریکٹر آپریشنز غلام مرتضیٰ کی سربراہی میں بی ایف اے کی ٹیم نے معائنے کے دوران مذکورہ کھانے پینے کے مراکز میں فروخت ہونے والی مختلف اشیاء خورونوش کے معیار کا جائزہ لیا۔

علاوہ ازیں کارروائی کے دوران برآمد ہونے والی زائد المعیاد و غیر معیاری غذائی اشیاء، چائنیز نمک اور گٹکا پان پراگ وغیرہ کو موقع پر ہی تلف کر دیا گیا۔

مزید پڑھ: SAMAA TV

کراچی:پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کا انکشاف، سپلائر گرفتارکراچی:پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کا انکشاف، سپلائر گرفتار Karachi PlasticEggs Supplier Arrested SindhFoodAuthority pid_gov MoIB_Official

متحدہ عرب امارات ، 3 سالہ بچی نے سونے کی بالیاں نگل لیں، اسپتال منتقلابوظبی میں 3 سالہ بچی نے دراز کھول کر والدہ کی سونے کی بالیاں نگل لیں، بچی کو پیٹ میں درد کی شکایت پر شیخ خلیفہ میڈیکل سٹی اسپتال منتقل کیا گیا Ya Allah maff farma

AAJ-Videos | کراچی میں جعلی انڈوں کی فروختYe b anay thay !!! Plastic

کراچی میں پلاسٹک سے بنے انڈوں کی فروخت کا ڈراپ سین - ایکسپریس اردوکراچی کے علاقے ڈیفنس میں پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کی شکایت سامنے آنے پر گرفتاریاں ہوئی تھیں

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- فیٹف پاکستان کی کارکردگی سے خوش نہیں ،سخت وارننگ دی

حکام نے میڈیکل رپورٹس ردی کی ٹوکری میں پھینک دی، احسن اقبالحکام نے میڈیکل رپورٹس ردی کی ٹوکری میں پھینک دی، احسن اقبال ويڈيو لنک: DailyJang bdtamezi kehty han issy mamo Reports hi jhoti hyn tu phr kya

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

23 اکتوبر 2019, بدھ خبریں

پچھلا خبر

YouTube

اگلا خبر

امریکی خارجہ امور کمیٹی کامقبوضہ کشمیر سے متعلق اجلاس | Abb Takk News