غیرقانونی طور پر ملک چھوڑنے والوں کیخلاف طالبان کی کارروائی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیرقانونی طور پر ملک چھوڑنے والوں کیخلاف طالبان کی کارروائی ARYNewsUrdu

خبررساں ادارے کے مطابق طالبان نے غیرقانونی طریقے سے بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے درجنوں افراد کو ایئرپورٹ پر روک لیا جس میں خواتین بھی شامل ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مزار شریف ایئرپورٹ سے بیرون ملک غیرقانونی طور پر فرار ہونے کی کوشش کرنے والے افراد حراست میں لیے گئے ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں اور ان کے مرد رشتہ داروں کا انتظار کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹونگا آتش فشاں: زمین عارضی طور پر سرد ہو سکتی ہےٹونگا آتش فشاں: زمین عارضی طور پر سرد ہو سکتی ہے arynewsurdu Snowpiercer Means Snowpiercer is not based on fiction 👀
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان ذہنی طور پر گھر جا چکے ہیں مسلم لیگ ناسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کے گزشتہ روز سڑکوں پر آنے سے متعلق بیان پر  مسلم لیگ ن نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم ذہنی طور پر گھر hahahaha joj majoj ka khwab
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سنگل سیلز ٹیکس ریٹرن کی قانونی طور پر کیا حیثیت ہے؟ جانیئے ٹیکس ایکسپرٹ منصور عثمان اعوان کیا کہتے ہیں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا - ایکسپریس اردوجسٹس عائشہ ملک اپنی قابلیت کی بنیاد پر جج بنی ہیں، چیف جسٹس پاکستان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

حمیمہ ملک شادی کی بےبنیاد خبریں پھیلانے والوں پر برہمپاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی بےبنیاد خبریں دیکھ کر آپے سے باہر ہوگئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سفارتی عملے کے خاندانوں کو فوری یوکرائن چھوڑنے کا حکمواشنگٹن : امریکا نے روس اور یوکرائن کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران یوکرائن میں تعینات اپنے سفارتی عملے کے خاندانوں کو فوری طور ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »