غیرمعمولی اجلاس 41 برس بعد ہورہا ہےپانچ بڑی عالمی طاقتوں اور یورپی یونین کو بھی اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے:وزیر خارجہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیرمعمولی اجلاس 41 برس بعد ہورہا ہے،پانچ بڑی عالمی طاقتوں اور یورپی یونین کو بھی اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے:وزیر خارجہ Read News Lahore SMQureshiPTI TeamSMQ GovtofPunjabPK GovtofPakistan OIC_OCI PakOIC_Jeddah

اسلام آباد میں ہوگا۔آج گورنر ہائوس لاہور میں ایک نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غیرمعمولی اجلاس 41 برس بعد ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانچ بڑی عالمی طاقتوں اور یورپی یونین کو بھی اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے۔وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر افغانستان کی صورتحال پر توجہ نہ دی گئی تو انساین المیہ جنم لے سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کی نصف آبادی

غذائی قلت کا شکار ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر بڑھتی ہوئی ضروریات سے نمٹنے کے لئے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال نہ کئے گئے تو وہاں اقتصادی بحران پیدا ہوسکتا ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان میں کسی بھی قسم کی خراب ہوتی ہوئی صورتحال سے پناہ گزینوں کا نیا بحران درپیش ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا کو افغانستان کی موجودہ صورتحال کا ادراک کرنا چاہئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیر : منیر اکرم نے وزیر خارجہ کا خط صدر سلامتی کونسل کو پہنچا دیا۔مسئلہ کشمیر : منیر اکرم نے وزیر خارجہ کا خط صدر سلامتی کونسل کو پہنچا دیا۔ IIOJK Pakistan UN PresidentUNSC MunirAkram Letter UN PakistanPR_UN SMQureshiPTI TeamSMQ GovtofPakistan KCPak4 UNECOSOC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ حکومت کا اجلاس پیر کو بلانے کا فیصلہ برقراراپوزیشن کا قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ ، حکومت کا اجلاس پیر کو بلانے کا فیصلہ برقرار Opposition ParliamentaryCommitteeOnNationalSecurity PTIGovernment MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial NAofPakistan MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial NAofPakistan UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI Sir,PM portal complaint PU260321-88254716 was reopen by C.S Punjab but closed by Secretary C&W without any relief. PM Imran Khan to direct CM Punjab to re-open the Complaint to provide relief through Summary for SCCFD by C&W. MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial NAofPakistan Sir, I did not find any ITP staff from Khana Paul to Nilore 20 KM distance in jurisdiction of ICT while traveling to Mallot Sattian on 3-12-21.The transport system on this route is operational only with the blessing of God,therefore public transport has own State on this route.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچائیں گےسیالکوٹ واقعے پر سری لنکا نے پاکستانی موقف بروقت کارروائی کو سراہا ہے وزیر خارجہملزمان کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے،سیالکوٹ واقعے پر سری لنکا نے پاکستانی موقف، بروقت کارروائی کو سراہا ہے، وزیر خارجہ Sialkot_incident Lahore SMQureshi PressConference MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial PakinAfg TeamSMQ SMQureshiPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ سے پاک سری لنکا تعلقات میں کمی نہیں آئے گی، وزیر خارجہ - ایکسپریس اردوایف اے ٹی ایف نے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نہ نکالا تو وہ جانبدار ٹھہرےگا، وزیر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی وزارت خارجہ کے ملازمین کے موبائل اسرائیلی سافٹ وئیر سے ہیکامریکی وزارت خارجہ کے ملازمین کے موبائل اسرائیلی سافٹ وئیر سے ہیک USA IsraelispySoftware SpySoftware StateDepartment Employees Mobiles Hacked NSOGroup StateDept WhiteHouse SecBlinken IsraeliPM IsraelMFA NSOgroup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا بائیکاٹ افسوسناک ہےفواد چوہدریاپوزیشن کا قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا بائیکاٹ افسوسناک ہے،فواد چوہدری FawadChaudhry Opposition NationalSecurityCommittee MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry FawadPTIUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »