غیرضروری مقدمے بازی پر ایف بی آر کو 20 ہزار روپے جرمانہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

سپریم کورٹ نے ایف بی آر کی جانب سے غیر ضروری مقدمہ بازی کو وقت کا ضیاع قرار دیتے ہوئے 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دو صفحات پر مشتمل فیصلہ میں قرار دیا کہ ایف بی آر کی جانب سے کی جانے والی بے وقت قانونی چارہ جوئی سے ٹریبونل، عدالت عالیہ،عدالت عظمی کا وقت ضائع ہوتا ہے،ایف بی آر ٹیکس دہندگان کیساتھ قانون کے مطابق شفاف انداز میں معاملات چلائے۔ قانون کے مطابق ٹیکس ادا کرنے والوں کو جو قانونی حق ملتا ہے ایف بی آر اسکوروک نہیں سکتا۔ فضول قانونی چارہ جوئی سے ایف بی آر کے وسائل غیر ضروری طور پر ضائع نہیں ہونے...

سپریم کورٹ نے فیصلہ نجی کمپنی کی خلاف ایف بی آر کی اپیل میں جاری کیا جس میں قانون کے سیکشن 66 اے کے مطابق چار سال بعد کمپنی کو نوٹس کردیا جا نا تھا تاہم ایف بی آر نے گیارہ سال بعد نوٹس جاری کیا۔ سپریم کورٹ نے ایف بی آر کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ: ایف بی آر کی غیرضروری قانونی چارہ جوئی وقت کا ضیاع قرارعدالت نے کہا کہ ٹیکس ادا کرنے والوں کو جو قانونی حق ملتا ہے وہ روکا نہیں جا سکتا، غیر ضروری مقدمہ بازی سے ایف بی آر کے وسائل ضائع نہیں ہونے چاہئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کی بیکریوںریسٹورنٹ اور دیگر اشیا پر 17 فیصد سیلز ٹیکس سے متعلق وضاحتاسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے واضح کیا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہوں گی ، بیکریوں، ریستورانوں، کیٹررز، میٹ شاپس پر17سیلزٹیکس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیکریوںریسٹورنٹ اور دیگر اشیا پر 17 فیصد سیلز ٹیکس , ایف بی آر نے وضاحت کردیاسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے واضح کیا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہوں گی ، بیکریوں، ریستورانوں، کیٹررز، میٹ شاپس پر17سیلزٹیکس FBRSpokesperson GovtofPakistan boycott ker do bakery ko
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو گیم کمپنیاں بھی این ایف ٹی متعارف کرانے پرکمربستہ - ایکسپریس اردوایک جانب تو بلاک چین گیمنگ کی سنجیدہ کوششیں ہورہی ہیں تو دوسری جانب گیمزمیں این ایف ٹی پر کام جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایف آئی اے میں شکایت کے بعد نادیہ خان کاموقف آگیاشرمیلا آپ نے تب بھی نہیں مانا تھا، اب بھی نہیں مانیں گی لیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔ نادیہ نے انیسہ فاروقی سےسوالات کرنے کی وجہ بتادی SamaaTV Nadia Khan deserves to go to jail for this. So sick.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

افغان شہری کو جعلی قومی شناختی کارڈ جاری، ایف آئی اے حکامافغان شہری کو جعلی قومی شناختی کارڈ جاری، ایف آئی اے حکام ARYNewsUrdu ہزاروں دہشتگرد پاکستانیوں کو بھی جعلی افغانی شناختی کارڈ فراہم کر کے افغانستان بھیجا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »