غلیظ ترین انسان کا لقب پانے والا معمر شخص کون ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غلیظ ترین انسان کا لقب پانے والا معمر شخص کون ہے؟ arynewsurdu

ایرانی شہری نے 67 برس تک غسل نہ کرکے دنیا کے غلیظ ترین انسان ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران جنوبی صوبہ فارس کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں مقیم آمو حاجی نامی شخص نے گزشتہ 67 برس سے غسل نہیں کیا ہے۔ معمر ایرانی شہری کو لگتا ہے کہ نہانے سے وہ بیمار ہوجائے گا، اسی ڈر سے انہوں نے 67 برس قبل نہانا چھوڑ دیا تھا۔ڈاکٹرو آمو حاجی کی صحت دیکھ کر شدید حیران ہیں کیوں کہ وہ چھ عشروں سے زائد مدت سے غسل نہ کرنے کے باوجود قابل رشک صحت کا مالک ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آمو حاجی سے قبل ایک بھارتی شہری کو دنیا کا غلیظ ترین انسان قرار دیا گیا تھا جو 38 برس سے نہیں نہایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ نےمودی سرکار سے ملنے والا اعلیٰ ترین سول اعزاز ٹھکرادیابنگال کے سابق وزیر اعلیٰ نےمودی سرکار سے ملنے والا اعلیٰ ترین سول اعزاز ٹھکرادیا EXBengalCM ModiGovt PadmaAwards Refuses ModiCrimes BuddhadebBhattacharjee narendramodi hrw PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور انکی اہلیہ کو کورونا ہو گیا04:12 PM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کا شکار ہو گئیں ہیں۔  ذرائع کے مبارک ہو اب یہ چودہ دن میڈیا سے بچ گئے AllahSWT Corona se mutassir tamaam logon ko poori Dunya mein shifa dey aur an is waba ko Dunya se wapis bula ley Ameen SenRehmanMalik اللّٰہ پاک انکو صحت عاجلہ کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

راجستھان کے ارب پتی تاجروں کے سنسان محل اور حویلیاں - BBC News اردوشیکھاوتی میں یہ حویلیاں اور رنگ بھری دیواریں بیسویں صدی کی شروعات تک کافی مقبول رہیں۔ لیکن جب بیوپاری اور تاجر برادری نے تیزی سے ترقی کرتے شہر جیسا کہ ممبئی اور کولکتہ کا رخ کیا تو فن کے یہ اثاثے دھول چاٹتے رہ گئے۔ can u please publish a headline on bbcurdu website about Transparency International report about Pakistan ? Are you sincere with Pakistan ?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کہاں بارش اور کہاں برفباری؟؟۔۔ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دیمحکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج گلگت بلتستان، کشمیر اور شمالی پنجاب میں بعض مقامات پرہلکی بارش اورپہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اومی کرون کا خطرہ ابھی بھی برقرار ہے: WHOعالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کا خطرہ ابھی بھی برقرار ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں پاکستان کا درجہ مالی نہیں بلکہ سیاسی کرپشن کے باعث گرا، فواد چوہدری - ایکسپریس اردورپورٹ میں پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہ ہونے کا ذکر ہے، وزیر اطلاعات Ji oye bully koootay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »