غزہ میں اسرائیلی بمباری کےباعث انٹرنیشنل میڈیا ہاؤسز تباہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی فضائیہ کے تازہ حملے میں بین الاقوامی میڈیا کے دفاتر تباہ کر دیے گئے SamaaTV

Posted: May 15, 2021 | Last Updated: 3 hours agoغزہ کی پٹی پر چھٹے روز بھی اسرائیل کی جانب سے جاری بمباری کے نتیجے میں متعدد عمارتیں، میڈیا ہاؤسز اور کثیرالمنزلہ اپارٹمنٹس زمین بوس ہوگئے۔

کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے تازہ حملے میں بین الاقوامی میڈیا کے اداروں کو پر میزائل داغے گئے۔ 4 میزائل لگنے کے ‏بعد غزہ کا کئی منزلہ الجلاٹاور زمین بوس ہوگیا۔امریکا: مسجد کےباہر نامعلوم افراد کی فلسطینیوں کیخلاف نفرت انگیزچاکنگ غزہ کی پٹی پر جاری فضائی حملوں میں ‏گذشتہ 6 روز میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 140 سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ 40سے زائد بچے بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔

Israel has given a “warning” that it will bomb the building that houses Al Jazeera offices and other international media channels in Gaza City in one hour.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Barbarism Terrorism Genocide Brutality Cruelty By terrorist regime Israel Shame on you Israel

لعنت ہو اسرائیل پر

Barbarism Terrorism

حماس_الإرهابية Gaza_Under_Attack FreePalaestine

Yahi hona chahia in kai sat israel media ko khareed laitai hai aor ye on kai bikk jatai hai phir malik ka marze jo karai ghulamo kai sat sab sai kharami tho yahi hai jo khehtai israel kai pass ye hai o hai

Lanta kanjaro pr

Maybe one of the world 🌎🌎🌎 person listen my Tweet meaning... A selint Message.!!!

😔

اور ادھر حقیقت ٹی وی کی اولاد بیگناہ فلسطینیوں کی قتل جواز فراھم کر رہی ھے👇🏼

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔