غزہ اسرائیل جنگ: ’دو ہزار امریکی فوجی تیار‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ 2 ہزار امریکی فوجی تیار ہیں لیکن اسرائیل میں تعیناتی کافیصلہ ابھی نہیں ہوا۔

امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ تقریباً 2,000 فوجی اہلکار مشرق وسطیٰ میں سلامتی کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے "تیاری کی حالت” میں ہیں۔ ڈپٹی پریس سکریٹری سبرینا سنگھ نے ایک بیان میں کہا کہ ان تیار فوجیوں کی تعیناتی کا کوئی باضابطہ فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ سنگھ نے کہا کہ جیرالڈ آر فورڈ کیریئر اسٹرائیک گروپ کی تعیناتی جو امریکی یورپی کمان کے علاقے میں اپنی چھ ماہ کی تعیناتی کے اختتام کے قریب ہے میں توسیع کی جائے گی۔

امریکی حکام نے کیریئر گروپ کو مشرقی بحیرہ روم کے علاقے میں منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس کا مقصد حزب اللہ اور ایران کو اسرائیل غزہ کی جاری جنگ کا "فائدہ اٹھانے” سے روکنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس اسرائیل تنازع پر امریکی حکمت عملی یا یوٹرن؟ جوبائیڈن کا بڑا بیانواشنگٹن: حماس اسرائیل تنازع پر امریکی حکمت عملی یا یوٹرن؟ امریکا کے صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑی جنگ کے شدید خطرات، ایک ہزار امریکی شہری اسرائیل چھوڑ گئےتل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) بڑی جنگ کے شدید خطرات کے سبب ایک ہزار امریکی شہری اسرائیل چھوڑ گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسرائیل اور حماس کے مابین جاری تنازع میں ایران اور اس کے اتحادیوں کی شمولیت کے خطرے کے پیش نظر جنگ بڑے پیمانے پر پھیلنے کا شدید خطرہ ہے۔ اسرائیل کی غزہ پر شدید ترین بمباری جاری ہے۔ اسرائیلی فضائیہ کے تازہ حملوں میں مزید 75...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنگ کا خطرہ: ایک ہزار امریکی شہری اسرائیل چھوڑ گئےحماس ملٹری ونگ کے ترجمان کا دعویٰ سامنے آیا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو اسرائیلی جیلوں سے فلسطینیوں کی رہائی کے بدلے رہائی مل سکتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنگ کا خطرہ: ایک ہزار امریکی شہری اسرائیل چھوڑ گئےحماس ملٹری ونگ کے ترجمان کا دعویٰ سامنے آیا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو اسرائیلی جیلوں سے فلسطینیوں کی رہائی کے بدلے رہائی مل سکتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’اگر فلسطینیوں پر حملے نہ رکے تو۔۔۔‘، ایران کی اسرائیل کو دھمکیتہران: ایران نے اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ کے دوران غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری نہ روکنے پر دھمکی دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’اگر فلسطینیوں پر حملے نہ رکے تو۔۔۔‘، ایران کی اسرائیل کو دھمکیتہران: ایران نے اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ کے دوران غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری نہ روکنے پر دھمکی دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »