غریب کیلئے ایک اور پریشانی، ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غریب کیلئے ایک اور پریشانی، ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ LPG Ogra Business

دوسری جانب چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی گھریلو سلنڈر 139 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 535 روپے اضافہ کیا، ایل پی جی 216 روپے فی کلو جبکہ گھریلو سلنڈر 2548 روپے اور کمرشل سلنڈر 9804 روپے میں ملک بھر میں دستیاب ہوگا۔

عرفان کھوکھر نے مطالبہ کیا کہ سستی گیس کی فراہمی کے لیے ایل پی جی پر لگے تمام ٹیکسوں کا خاتمہ کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 61 ہزار 600 روپے ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 61 ہزار 600 روپےکا ہوگیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمیآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 61 ہزار 200 روپے ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سب میرین کیبل میں خرابی دور، پاکستان میں متاثرہ انٹرنیٹ سروس مکمل بحالملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز مکمل طور پر بحال ہیں: ترجمان پی ٹی سی ایل Marine cable khany waly lanti retire hogya Zameer. Baech. Baech. Kar. Geo. Lefafey. Ley. Ley. Kar. Geo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا مٹی کے تیل میں دس، لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے سات روپے کمی کا اعلان - BBC Urduحکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے جبکہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بالترتیب دس روپے اور ساڑھے سات روپے کمی کا اعلان کیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔ وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تبدیلی نہیں ہوگی اور اگلے 15 دن تک موجودہ قیمت 235 روپے 30 پیسے رہے گی جو تقریباً 2 ماہ سے برقرار ہے۔ اس ملک کا اللہ حافظ.... قیمتیں پاکستان میں کم ہوئی مگر تصویر کسی اور ملک کی لگی ہے جبکہ کار اور کمرشل وہیکل کے تیل کا دام اب بھی وہی ہے muni_B1 یہ ایسی لڑکیاں پیٹرول پمپ پر کہاں ملتی ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فوج کو آپ جیسا سربراہ ملنا اللہ تعالی کا خاص فضل ہے، وزیراعظم کا آرمی چیف کو فون - ایکسپریس اردوہمیں پورا یقین ہے آپ کی قیادت میں آرمی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور دفاع وطن کی قوت میں مزید اضافہ ہوگا، شہباز شریف What a polish 🍒👅😅 بوٹ پالش شروع ھوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »