عید الفطر کیلئے خریداری شروع ہوتے ہی مختلف اشیاء کے نرخوں میں 100 فیصد اضافہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید الفطر کیلئے خریداری شروع ہوتے ہی مختلف اشیاء کے نرخوں میں 100 فیصد اضافہ Pakistan LocdownPakistan Khyberpk Peshawar Markets RatesHike Profiteering pid_gov cmkpkmehmoodkha KPGovernment ImranKhanPTI PTIofficial

جس کی وجہ سے خریداروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرناپڑا ۔منگل کے روز اندرون شہر سمیت صدر کے بازاروں میں شہریوں اور خصوصاً خواتین کی بڑی تعداد نے عید کی خریداری کیلئے رخ کیا جہاں ملبوسات سمیت جوتوں اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں 100سے200فیصد تک اضافہ کر دیاگیا ۔پچھلے سال بچوں کے ریڈی میڈ سوٹ کی قیمت 1000سے بڑھا کر 2000کر دی گئی جبکہ خواتین کے سوٹ 2500سے

بڑھا کر چار سے پانچ ہزار کر دیئے گئے ۔اسی طرح بڑی دکانوں پر ریٹ اس سے بھی زیادہ مقرر رہے جس پر خریداری کیلئے آنے والے افراد اور خصوصاً خواتین نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں کیونکہ پہلے رمضان المبارک میں مختلف قسم کی اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والوں نے عوام کو لوٹا اب دکانداروں نے لوٹنا شروع کر دیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید الفطر 25 مئی پیرکو ہونے کا امکان ہے,محکمہ موسمیاتعید الفطر 25 مئی پیرکو ہونے کا امکان ہے,محکمہ موسمیات Pakistan Forecast EidulFitr MeteorologicalDepartment 25thMay pid_gov MoIB_Official metoffice WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید تک کتنے دن مارکیٹیں کھلیں گی؟ تفصیلات جاریشہر قائد میں عید تک کتنے دن مارکیٹیں کھلی رہیں گی، اس سلسلے میں سندھ حکومت نے تفصیلات جاری کر دیں۔ Meri request plz k jail mian bnd qadiyoon k Bry mian b bat kryn.14 March sy lockdown ki vja sy mulaqat or khny pr pabndi hy.tb srdi thi.ab bht grmi ho chuki hy or jail k halat sbb ko pata Hian. Qadiyoon k pass grmi k kpry nae ja sky.wo log ksy guzara kr rhn hyn.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں 32081 کورونا مریض، 706 ہلاکتیںلاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 32 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاﺅن کھلتے ہی کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ، اموات 706 ہو گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تاہم پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلتے ہی کیسز کی تعداد 32 ہزار سے اس طرح خبروں کو جوڑ غلط نتائج نہ نکالے جائیں - نتائج کے لئے 6-5 ھفتے انتظار کرنا ھوگا - عقلمند دوسروں کی غلطیوں سے سیکھتے ھیں - لاک ڈاؤن نہ یا دیر سے کرنے کے نتائج اٹلی سپین برطانیہ و امریکہ میں دیکھیں - ویسے اگر بندے مرواکر چندہ لینا ھے تو دوسری بات NasimZehra HamidMirPAK
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سیریز ’CID‘ میں بھی کورونا کی پیشگوئی؟بھارتی سیریز ’CID‘ میں بھی کورونا کی پیشگوئی؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »