عید الفطر، لیاری کے بچوں نے فٹبال چھوڑ کر کھلونا پستول تھام لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید الفطر، لیاری کے بچوں نے فٹبال چھوڑ کر کھلونا پستول تھام لی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں بسنے والے مسلمان عید الفطر کے موقع پر گھروں میں مختلف اقسام کے پکوان پکاتے ہیں جبکہ بچے اپنے ہم عمر بچوں کے ساتھ ملکر مختلف کھیلوں میں اپنا وقت صرف کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

شہر قائد کے منی برازیل کہلائے جانے والے علاقے لیاری کے بچوں نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر کھلونا پستول ہاتھوں میں تھام لی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عید پر بچوں نے فٹبال، باکسنگ اور دیگر کھیل چھوڑ کر کھلونا پستول سے کھیلنے کو اپنا مشغلہ بنالیا ہے۔ واضح رہے کہ لیاری میں ایک طویل عرصے تک گینگ وار کا راج رہا ہے اور جس کے باعث شہر کا انتہائی خطرناک علاقہ تسلیم سمجھا جاتا تھا لیکن رینجرز اور پولیس کے جوانوں نے جانوں کے نذرانے پیش کرکے لیاری کو گینگ وار سے آزاد کراکے وہاں امن و امان قائم کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ied h kia

Har Jaga yae situation ha....

Its ur fault ARYNEWSOFFICIAL iqrarulhassan every kid buy toy gun on Eid n its not first this thing happened.ur mind has fucked up to get TRP n earn money to be in power. Allah ki lanat ho tum jeso pr. Aur haa Ye mat bhulo Teer andazi seekhna sunnah thi Jo aaj gun ha

Its not fault of childrens it is the fault of parents which are not teaching them well

Not in leyari its all over in pakistan

Kiy ya such hai ka PUBG band ho rahe hai

لیاری کی جان چھوڑو اور حقائق دکھاؤ۔ لیاری کے بچوں نے ابھی تک فٹبال نہیں چھوڑی البتہ آپ لوگ اپنی رائے سے زمینی حقائق کو ڈھانپ رہے ہیں۔

ان کھلونا پستولوں پر پابندی عائد کی جائے اس عید پر کئی جگہ بچوں کے جھگڑے ہوئے ایک دوسرے کو شرے مارنے کے دوران بچوں کی وجہ سے پھر بڑے لڑینگے

Bhai sahab mn b en plastic wali toy guns k sath khelta hoa bra hoa hon...mujhy koi frq nhi pra sirf achi yadyn hn es time ki...es ka koi nuqsan nhi yr fzol soch khon ga mn es ko..

hr koi tankeed kye ja rahy ho sense use kyo ni krty ho Ismy burai kya hy akhir Is tra ky khilono sy khilna to esy hy jesy teer andazi, kushti , bandar killa khelna.. bacho ko churiya pehna do phr.. wo kuch bhi na kr saky..

Error:- on all video of Ary network.. on youtube or wensite.. (viewing out of Pakistan) Uploader has not made this video available in your country 🤔Salman_ARY ARYVideos ARYNEWSOFFICIAL arydigitalasia arymusiktv ARYSabirShakir WaseemBadami Kashifabbasiary

ہتھیار کی ہر شکل قابل مزمت ہے خواہ کھلونے کی شکل میں کیوں نہ ہو

مودی کو بتاؤ تمہاری موت کا سامان تیار ہو رہا ہے

خدا کا واسطہ ہے تعلیمی ادارے کھول کے ہمیں بیروزگار ہونے سے بچا لو ۔عید تو پہلے خراب کر دی آگے خودکشی پے مجبور نا کرو ۔ہم استادوں کا بھی کچھ سوچ لو ۔۔

yeh koi achay aasar nai hain inkay haath may kitaabain honee chaiye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید الفطر، لیاری کے بچوں نے فٹبال چھوڑ کر کھلونا پستول تھام لیکراچی : عید الفطر کے موقع پر لیاری کے بچوں نے فٹبال کو چھوڑ کھلونا پستول سے کھیلنا شروع pid_gov Liyari is fame for the gangsters? The peoples of the Liyari is anxious of their children! But to this Eid-Gun-Game of the kids are common in kids all over world due to Hollywood movies and global continue war torn!!! So don't malign this in politics! AuthorWGA-Amazon
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغاماتMa a overseas Pakistani plz help me in property matter in Pakistan at chakwal my watss number is 0096565736101
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں مخصوصی افراد کے ساتھ عید کے اجتماعاتحرم شریف اور مسجد نبویؐ میں مخصوصی افراد کے ساتھ عید کے اجتماعات SaudiArabia EidUlFitr CoronaVirus PrecautionaryMeasures Prayer KSAMOFA KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شوبز ستاروں نے عید الفطر طیارہ حادثے کے متاثرین کے نام کردی - ایکسپریس اردوآئیں سب ملکر اللہ کی رحمت طلب کرتے ہیں اور اپنی خوشی کیلیے دعا کرتے ہیں، ہمایوں سعید نھوٹ ہے جناب زرا ARY Newsلگائیں شوبز ستارے مجرا کر رہے ہیں بلکل۔۔۔اے آر وائی اس وقت لگا لیں معلوم ہو جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی وی کا 'ارطغرل غازی' کے شائقین کے لیے عید پر تحفہ - Entertainment - Dawn Newsمیں سمجھیا شاید ارتغرل دی حلیمہ نس گئی 😂😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مسلح افواج کے سربراہان کا عید الفطر پر قوم کے نام پیغاممسلح افواج کے سربراہان کا عید الفطر پر قوم کے نام پیغام ARYNewsUrdu Humari tarf sey lanat ap logon p Terrorist go,Bajwa Don't 4 Kashmir chahiye OfficialDGISPR INFANTRY28 HamidMirPAK Arzookazmi30 Ishrat_Husain Razarumi nk_achakzai Razarumi Shahidmasooddr Fahdhusain MasudAKhan6 KlasraRauf MayorofLondon ArifAlvi SMQureshiPTI BBhuttoZardari
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »