عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمیؑ کی ادائیگی کا سلسلہ جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان (ویب ڈیسک) عید کے دوسرے دن بھی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل جو قربانی نہیں کر پائے

آج دوسرے دن وہ سنت ابراہیمیؑ کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ قربانی کے ساتھ ساتھ چٹ پٹے پکوان بھی تیار کئے جا رہے ہیں، بچوں نے تفریح گاہوں کا رخ کر لیا۔ملک بھر میں گذشتہ روز کی طرح آج بھی قربانی کا سلسلہ جاری ہے، جو لوگ قصائی نہ ملنے کے سبب عید کے پہلے دن سنت ابراہیمیؑ ادا نہیں کر سکے وہ آج اپنا فرض ادا کر رہے ہیں۔ قربانی سے فراغت کے بعد مزے مزے کے پکوانوں کی تیاری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مہندی لگائے اور...

ہاتھوں میں پہنے خواتین کا زیادہ تر وقت کچن اور عید پر آنے والے مہمانوں کی آو بھگت میں گزر رہا ہے۔عوام نے عید پر چٹ پٹے پکوانوں سے لطف اندوز ہونے کے بعد بچوں کیساتھ تفریح گاہوں کا رخ بھی کیا جہاں پر بچے سلائنڈنگ، جٹ ویل سمیت مختلف جھولوں سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔تفریح گاہوں میں اونٹ اور گھوڑے کی سیر کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے جبکہ جھولے لینے کیساتھ شہری مزے مزے کے چٹخارے دار پکوان سے بھی لطف اندوز ہو رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے روز بھی کراچی کے متعدد علاقے بجلی سے محروم - ایکسپریس اردومتاثرہ افراد کا کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے باہر شدید احتجاج اور نعرے بازی Hyderabad m bhi light nhi 😭 hamary yqha to 20 hrs bjli nahe hoti chahy Eid ho ya ramzan Generator chalao ty imran ty bharosa kro 🙄
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمیؑ کی پیروی میں جانوروں کی قربانی - Pakistan - Dawn Newsماشاءاللّه اللہ ج اس سنت کو قبول فرمائے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں مشکلات کا نہ تھمنے والا سلسلہ عید کے روز بھی برقرار - Pakistan - Dawn NewsKoi ik MNA ya MpA nahi aya north nazimabad block d may light restoration k lia kahan hain sab aj light milaygee ya nahi
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ کے موقع پرصدرِپاکستان اور وزیراعظم کا قوم کے نام خصوصی پیغامعید الاضحیٰ کے موقع پرصدرِپاکستان اور وزیراعظم کا قوم کے نام خصوصی پیغام ArifAlvi ImranKhanPTI EidAdhaMubarak EidWithKashmiris
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے شہروں میں نماز عید کے اوقاتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عید الاضحیٰ کے موقع پر  مختلف شہروں کی مساجد اور عید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری نے عید کشمیری ماؤں کے دکھ کے نام کر دیفواد چودھری نے عید کشمیری ماؤں کے دکھ کے نام کر دی fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK KashmirIssue KashmirWantsFreedom KashmirBanayGaPakistan fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK Sae good fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK آسان ترین کام fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK خیر ہوے یہ کشمیر کا مسئلہ حل کرائیں گے کشمیر گھروں میں محصور ہیں حکومت کا کام ہے اس حصار کو توڑیں یہ روٹیاں توڑنے میں لگے ہوئے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »