عید الفطر کے دن شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز کی پرواز روک دی گئی، نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

شہباز شریف پر پابندی کا پس منظر

دورانِ سماعت جسٹس علی باقر نجفی کے ملک سے باہر سفر کی وجہ پوچھنے پر شہباز شریف نے بتایا تھا کہ وہ کینسر کے مریض رہے ہیں اور مرض کا علاج نیو یارک اور لندن میں ہوا ہے جبکہ وہ باقاعدگی سے چیک اپ کرواتے رہے ہیں مگر جیل میں قید ہونے کے باعث ان کے علاج میں تعطل آیا تھا۔ تاہم امیگریشن حکام نے مؤقف اختیار کیا کہ کیونکہ ان کے سسٹم کو اب تک اس فیصلے کے مطابق اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا ہے اس لیے شہباز شریف کو آف لوڈ کیا جا رہا ہے۔ شہباز شریف جہاز کی روانگی تک ایئرپورٹ پر موجود رہے جس کے بعد جب انھیں تحریری طور پر آف لوڈ فارم فراہم کیا گیا تو وہ اپنی رہائش گاہ کے لیے روانہ ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye boht acha aqdam hai

I suppose it is not big deal if he can get verdict on his case within a day then why government can’t add his name into ECL during Eid Holidays? Just a logical question lohaarhighcourt Pakistan

ساڈا شیر لندن سے لاعلاج ہونے جانے چاہتا ہے مکمل جیل سے آزادی چاہتا جیسے ان کے وڈے پراجی لالہ جی شری نواز شریف لندن آباد و شاد ہیں مسلم لیگ ن لندن پہلے حساب بعد میں لاعلاج شریف اب بھی اپنے سرمائے کے بلبوتے پر اپوزیشن عالمی سطح کے لیڈر تھے

پہلے بڑا واپس آئے پر شہباز شریف کو بھی تمام سزائیں دینے اور لوٹی ہوئی قومی دولت کی وصولی کر کے جانے دیں

حکمران ہو گئے کمینے لوگ

شہبازکرےپرواز ۔۔۔ نہ جاون دین عمران اے

بزدلی کی انتہا

شھباز پرواز نہ کر سکا خیر ھے۔۔ گدھے کے سر سے سینگھ بھی غائب ھونے والے ھیں😜

Wt ajoke Eid is not a working day .

بہترین اقدام

قانون کا مسلمہ اصول ھے کسی مفرور شخص کا ضامن خود کو قانون کی رسائی سے باہر نہیں رکھ سکتا جب تک مفرور کو حوالہ قانون نہ کرے وہ حاضر رہے گا It is settled principle of law that a Guarantor of accused can't go out of the jurisdiction of law until accused surrender before law.

اس کو بھی اپنے پلیٹ لیٹس کم کرانے کا ڈرامہ کرنا چاہیے

سارے کرپٹ اور چور برطانیہ نے پالے ہوئے ہین آخر یہ حرام خور کسی ملک کی دولت لوٹ کر آتے ہین تو ناک بنتا ہے ل ع ن ت ⁦🖐️⁩

Foolish activity bu govt

Arey bhai Dinky lga k chaly jao ,😁

O no. That's bad for London property prices

اچھا فیصلہ کیا گیا ہے حکومت کی طرف سے پاکستان زند باد

بہت خوب شہباز بیمار کہاں جائے جس پاکستان میں کوئی علاج نہیں ہائے ہائے میاں شریف کی چور اولاد

Good choor ko rokk dya gya or thook dya gya

کیا بی بی سی کی رپورٹنگ ایک مراثی کی سی نہیں ہو گئی جب حمزہ شہباز کو چھٹے والے دن کار پورچ میں بیٹھ کے ضمانت دی گئی جب نوازشریف کے ضامن کو بجائے گرفتار کرنے کے ضمانت دی گئی جب حدیبیہ پیپر مل کیس کو خلاف ضابطہ بند کیا گیا تب یہ بھانڈ سروس کہاں مر گئی تھی ؟

شہباز تیرے پرواز سے جلتا ہے زمانہ 😁🤣

عید مبارک 🤝🤲❤️🌹💚 یا اللہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما ۔ 🕋 Qadri Tours FSD.🚕🚗

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید کے بعدسعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار کے مواقع نکلیں گے شاہ محمود قریشیعید کے بعدسعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار کے مواقع نکلیں گے، شاہ محمود قریشی SMQureshi MediaBriefing SaudiArabia Pakistani MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI TeamSMQ MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI TeamSMQ او لعنتیوں اپنے ملک میں کتنے لوگوں کے لئے روزگار کا بندوبست کیا ہے لیکن جن کو صدقہ خیرات اور مزاروں کے پیسے کھانے کی عادت ہو اُن کو کیا پتا کہ پردیس میں رہنا کتنا مشکل ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں عید الفطر منائی گئیمیران شاہ، کم سروبی، میر علی غلام خان، سیدگی، منظر خیل، بویہ لانڈ، اور سید آباد میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے،مقامی جامع مسجد کے امام سمیت دیگر افراد پر مقدمات And in Pakistan Ye hyn jahil
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی عید الفطر کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباداسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی عید الفطر کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد Read News EidUlFitr Congratulations EidMubarak EidAlFitr EID2021 WaqtKSathEid AsadQaiserPTI NAofPakistan NASpeakerPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے سیاسی رہنماؤں کو ٹیلیفون، عید الفطر کی مبارکباد دیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے سیاسی رہنماؤں کو ٹیلیفون کر کے عید الفطر کی مبارکباد دی۔ ساتھ بھاگنے میں ناکامی پر تعزیت بھی کی۔ اگر شہباز شریف یا کوی اور شحص جس سے تم لوگ لفافے لیتے ہو جب وہ واش روم یا لیٹرین جاتے ہیں۔ بہت بڑی مہرابانی ہوگی اگر وہ حبر بھی ہمارے ساتھ شیر کرنا شروع کردے۔ ان کو یہ موقع بھی عمران خان نے دیا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسجد الحرام میں عید نماز کے لیے پرمٹ کے اجرا کا عندیہسعودی وزارت حج وعمرہ نے مسجد الحرام میں نماز عید کےلیے خصوصی پرمٹ جاری کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پرمٹ اعتمرنا اور توکلنا ایپ سے جاری کرائے جاسکتے ہیں۔وزارت حج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »