عید میلادالنبی، لاہور پولیس کا سیکیورٹی پلان تیار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید میلادالنبی، لاہور پولیس کا سیکیورٹی پلان تیار تفصیلات جانئے: DailyJang

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان کے مطابق شہر میں عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر 227جلوس نکالے جائیں گے، ان جلوسوں میں کیٹگری اے کے 55 اور کیٹیگری بی کے 172 جلوس شامل ہیں، تمام جلوسوں کو سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کرتےہوئےفول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائےگی۔.

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان کے مطابق شہر میں عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر 227جلوس نکالے جائیں گے، ان جلوسوں میں کیٹگری اے کے 55 اور کیٹیگری بی کے 172 جلوس شامل ہیں، تمام جلوسوں کو سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کرتےہوئےفول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید میلاد النبیۖ کل بھرپور مذہبی جوش و خروش کیساتھ منائی جائے گیملک بھر میں عید میلاد النبی ۖ خاتم النبین کل بھرپور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں GovtofPakistan Toopon ki salami sa nhi deni taleemat ka husabd sa droud salam ki zaroorat ha
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جشن عید میلاد النبیۖ جمعہ کو مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگیجشن عید میلاد النبیۖ جمعہ کو مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی EidMiladUnNabi Friday Pakistan 12thRabiulAwal MoIB_Official gop_info GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا حفیظ سینٹر متاثرین کی امداد کیلئے ریلیف پیکج کا پلان تیارلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے حفیظ سینٹر متاثرین کی امداد کے لیے 2 ارب روپے کے ریلیف پیکج کا پلان بنا لیا ہے۔ کمشنر آفس نے حفیظ سینٹر کے نقصان کی ازالہ رپورٹ کرکے وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی ہے۔ Ghalt Kia hakoomt ny
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا حفیظ سینٹر متاثرین کی امداد کیلئے ریلیف پیکج کا پلان تیارلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے حفیظ سینٹر متاثرین کی امداد کے لیے 2 ارب روپے کے ریلیف پیکج کا پلان بنا لیا ہے۔ کمشنر آفس نے حفیظ سینٹر کے نقصان کی ازالہ رپورٹ کرکے وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

12 ربیع الاوّل کی سیکیورٹی سے متعلق ڈی جی رینجرز کی سربراہی میں اہم اجلاساجلاس کے دوران 12ربیع الاول کے حوالے سے سیکیورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا تاکہ کسی بھی ممکنہ دہشتگردی سے موثر انداز میں نمٹا جا سکے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ہفتہ عشق رسول ﷺ منانے کا فیصلہاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے ملک بھر میں ہفتی عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کا حتمی پلان تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں نواز شریف نے کس کس سے کہا کہ مجھ سے بہتر آپکی خدمت کوئی نہیں کر سکتا؟ PeshwarBlast Nice n good step
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »