عید کا دوسرا روز، لاہور میں موسلا دھار بارش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، فاروق گنج انڈر پاس میں جمع پانی بچوں کا سوئمنگ پول بن گیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق آج صبح سویرے لاہور میں جل تھل ایک ہو گیا ہے، موسلا دھار بارش کے باعث سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی ہیں، فاروق گنج انڈر پاس میں جمع پانی بچوں کا سوئمنگ پول بن گیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہےتیز بارش سے والٹن روڈ، گلبرگ کی مختلف شاہراہیں، فیروزپور روڈ، مزنگ اور قذافی اسٹیڈیم کے اطراف اور دیگر شاہراہوں پر جگہ جگہ پانی جمع ہو گیا ہے، فاروق گنج انڈر پاس میں بارش کا پانی بچوں کا سوئمنگ پول بن گیا، بچوں نے بارش کے پانی میں ڈبکیاں لگانی شروع کر...

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سب سے زیادہ بارش تاج پورہ میں 71 ملی میٹر تک ریکارڈ کی گئی، لکشمی چوک 69 ملی میٹر، شاہدرہ 65 ملی میٹر، اندرون شہر 63 ملی میٹر، ایئر پورٹ 50 ملی میٹر، گلبرگ 35 ملی میٹر، نشتر ٹاؤن 42 ملی میٹر، پنجاب یونی ورسٹی 25 ملی میٹر، جوہر ٹاؤن 20 ملی میٹر اور سب سے کم بارش سمن آباد میں 10 ملی میٹر تک ریکارڈ کی گئی۔

ایم ڈی واسا کے مطابق عملہ فیلڈ میں متحرک ہے، شہر کی بیش تر شاہراہوں سے برساتی پانی کی نکاسی کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، سڑکوں کے کناروں اور ناہموار سڑکوں سے مشینری کی مدد سے پانی کی نکاسی کا عمل جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مون سون کا سپیل پھر برسنے کو تیار، لاہور میں تیز بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) ملک میں مون سون کا سپیل پھر برسنے کو تیار ہے، لاہور میں آج رات تیز بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں بادل برسنے کے بعد عید ٹھنڈی ہوگئی، لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر میں بھارتی قبضے کیخلاف پی ٹی آئی کا سندھ میں ٹرین مارچ کا اعلانکراچی: پاکستان تحریک انصاف نے سندھ میں 5 اگست کو کشمیر میں قبضے کے خلاف یوم استحصال منانے کا اعلان کردیا، کشمیر میں آرٹیکل 370 کے نفاذ کے خلاف کراچی سے سکھر تک ٹرین مارچ کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک بنانے کا شوق لاہور میں ایک اور نوجوان کی جان لے گیالاہور(ویب ڈیسک) ٹک ٹاک بنانے کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹک ٹاک بناتے چھت سے گر کر زخمی ہونے والا نوجوان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سروسز ہسپتال لاہور میں کورونا کا آخری مریض بھی صحتیاب خوشخبری آگئیلاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے سروسز ہسپتال میں داخل کورونا کا آخری مریض بھی صحت یاب ہو گیا۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سروسز ہسپتال میں کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں بارش سے لیسکو کا ترسیلی نظام متاثر، 130 سے زائد فیڈرز ٹرپ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »