عیدالاضحیٰ سے 15 دن قبل مویشی منڈیاں لگانے کی ہدایت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عیدالاضحیٰ سے 15 دن قبل مویشی منڈیاں لگانے کی ہدایت تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عیدالاضحیٰ سے 15 روز قبل مویشی منڈیاں لگانے کی ہدایت کردی۔

انہوں نے کہا کہ عیدالاضحیٰ سے 15 روز قبل مویشی منڈیاں لگائی جائیں، اس حوالے سے شہری حدود کے باہر انتظامات مکمل کیے جائیں اور عید قربان کے موقع پر ایس او پیز کو جلد حتمی شکل دی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں 1341 مریض سامنے آئے ہیں، 42 ہزار 854 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرصحت پنجاب کی تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرصحت پنجاب نے تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایت کردی،ڈاکٹر یاسمین راشدنے محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئرکوہدایات جاری کیں۔نجی ٹی وی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے اموات کی شرح میں کمی، جولائی کے آخر میں کیسز کی تعداد کتنی ہوگی؟اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے اموات کی شرح میں کمی آئی ہے، جولائی کے آخر تک متاثرین کی تعداد4لاکھ سے کم ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی وبا کے دوران عیدالاضحیٰ وفاقی دارالحکومت میں قربانی کیلئے نیا منصوبہ بنالیا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوروناکی وباکےدوران عیدالاضحیٰ کی آمدپر وفاقی حکومت نے قربانی کیلئے نیامنصوبہ بنالیا۔ ڈپٹی کمشنراسلام آباد حمزہ شفقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے اسکولوں میں طلبہ کو ہراساں کرنے کا انکشاف، وزیر تعلیم کی تصدیق -لاہور: وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے نجی اور سرکاری اسکولوں میں طلبہ کے ساتھ ہراسگی جیسے ناخوشگوار واقعات کی تصدیق کرتے ہوئے اُن کی روک تھام کے لیے نیا ایکٹ لانے کا اعلان کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈاکٹر مراد راس نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کےمریضوں کی تعداد 80 ہزار سے تجاوز ، 1844 امواتلاہور : پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 80 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ اموات کی تعداد 1844 تک جا پہنچی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں وی پی این رجسٹریشن کی مدت میں ایک ماہ کا اضافہ - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »