عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 23 مئی کو کراچی میں ہو گا۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 23 مئی کو کراچی میں ہو گا۔ EidAlFitr EidAlFitrMoon MoonSighting RoyatEHilalCommittee Karachi 23rdMay Pakistan pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry ImranKhanPTI

گا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔وزارت مذہبی امور کے مطابق زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوں گے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ

موسمیات کی بلڈنگ میں ہو گا۔ اسلام آباد کی ضلعی ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار کمپلیکس میں ہو گا۔ ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی عیدالفطر کے چاند کا اعلان کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا قومی اسمبلی کا طویل ترین اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ | Abb Takk Newsطویل اجلاس طلب کر کے کیا تیر مارنا ہے۔ سوائے ایک دوسرے کو برا بھلا کہنےکے اور کیا کرنا ہے آپ لوگوں نے
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواہ فلور ملز مالکان کا کل سے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر حکومت کا 18 مئی سے دو ہفتوں کیلئے سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہمظفر آباد: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر حکومت نے 18 مئی سے دو ہفتوں کیلئے سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ I think indian media will be reporting this as violation of human rights 😃
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے تاجروں کا رات تک کاروبار کھولنے کا اعلانکراچی : تاجروں نے سندھ حکومت کے احکامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے کل سے شاپنگ مالز سمیت تمام کاروبار رات تک کھولے رکھنے کا اعلان کر دیا ۔کمشنر ہاوس کراچی میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی کی تمام مارکیٹس کھولنے کا حکم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں معتدل ہیٹ ویو کا پہلا روز، درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکانکراچی میں معتدل ہیٹ ویو کا پہلا روز، درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان Karachi WeatherUpdates WeatherForecast HeatWave SummerSeason HotWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »