عورت مارچ اسلام آباد کے منتظمین کیخلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردو

15/04/2021 1:43:00 PM

مقدمہ عدالتی احکامات پر تھانہ شرقی میں درج کر دیا گیا

۔ ایف آئی آر کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید شوکت علی شاہ کے حکم پر دفعات سی 295 اور اے 295 کے تحت درج ہوا۔یہ بھی پڑھیں:عورت مارچ والے کون، ان کا ایجنڈا کیا ہے؟ پشاورہائیکورٹعورت مارچ اور منتظمین کے خلاف ابرابر حسین ایڈووکیٹ نے سیشن کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ مدعی نے موقف اختیار کیا کہ 8 مارچ کو اسلام آباد میں عورت مارچ کیا گیا جس میں نازیبا الفاظ بولے گئے، منتظمین کی سرپرستی میں فحاشی، غیر اسلامی پوسٹر کے علاوہ نبی محمد ؐ اور حضرت عائشہ ؓ کی شان میں گستاخی کی گئی اور نازیبا الفاظ استعمال کیے گئے جس سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی۔

ایدھی ایمبولینسیں فلسطین میں داخل، زخمی فلسطینیوں کی امداد جاری وزیراعظم سے مہاتیرمحمد کا رابطہ،عالمی برداری سے غزہ پرحملے رکوانےکا مطالبہ - ایکسپریس اردو اسرائیل پر پابندیوں کیلئے پیٹیشن پر ڈھائی لاکھ سے زائد افراد نے دستخط کردیے مزید پڑھ: Express News »

مارگلہ نیشنل پارک ميں جانے کیلئے فیس ادا کرنا ہوگی،قانون تیار

کچراپھیلانےپربھی جرمانہ...;

V gd V gud en khilaf tu hona chahiye tha or TLP pr terrorism ka hona chahiye dono ghatiya hen For god sake, stop this blasphemy law 🙏 tired of it. اس تنظیم پر بھی وزیراعظم عمران خان صاحب کو پابندی عائد کرنی چاہیے یہ بھی ٹھیک ھوا۔ میں عورت مارچ کے خلاف تو نھیں۔ لیکن ان مارچس میں اصل مدع کو صھوڑ کر ساری دنیا کی کمینگی ھو رھی تھی۔ عورتوں کو ان کے حقوق صرور ملنے چاھئے، لیکن اس طرح مردوں کے حقوق تو مت مارو۔ اب کچھ بھنوں کو میری اس بات سے بھت اختلاف ھو گا۔ پر سوچنا۔

ہونا چاہیے حکومت کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ، کیا وجہ بنی جس کی وجہ سے اتنا بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے، جانیے اس کے اصل حقائق اس ویڈیو میں مکمل تفصیلات کے ساتھ👆🏻

کیا اسلام میں مرد اور عورت کے حقوق برابر ہیں؟ جانیئے۔۔۔۔۔\u06a9\u06cc\u0627 \u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0631\u062f \u0627\u0648\u0631 \u0639\u0648\u0631\u062a \u06a9\u06d2 \u062d\u0642\u0648\u0642 \u0628\u0631\u0627\u0628\u0631 \u06c1\u06cc\u06ba\u061f \u062c\u0627\u0646\u06cc\u0626\u06d2\u06d4\u06d4\u06d4\u06d4\u06d4\nAajNews Ramadan2021 BaranERehmat AajEntertainment ھاں جی برابر ھیں O bhai question mark q? Tmhain koe shak hai editor? کیا نا محرم کے ساتھ بیٹھ کے سحری کرنا اور دینی مسائل پر بات کرنا جائز ہے؟ Even Satan is confused.

عورت اپنے شوہر کی جنسی خواہش کی بھینٹ چڑھ گئی جان سے گئیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پرتشدد جنسی تعلق بھی مغربی معاشرے کی اختراع ہے، جس میں گاہے مردوخواتین کی جان جانے کی خبریں بھی آتی رہتی ہیں۔ اب ایسی ہی ایک خبر برطانوی

مارچ 2021ء: ملکی ٹیکسٹائل کی برآمد میں 30.4 فیصد کا اضافہ

مارچ میں سالانہ بنیادوں پر کئی ممالک کیلئے برآمدات میں کمی ریکارڈاسلام آباد: (دنیا نیوز) مارچ میں سالانہ بنیادوں پر کئی ممالک کیلئے برآمدات میں کمی ہوئی ہے۔ گزشتہ ماہ کینیا کیلئے برآمدات میں 31 فیصد، سعودی عرب 19 اور متحدہ عرب امارات کیلئے برآمدات میں 10 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

لاہور پولیس کا فلیگ مارچلاہور پولیس نے شہر بھر میں فلیگ مارچ کیا ہے، لاہور پولیس کے فلیگ مارچ میں ڈولفن، پیرو، ایلیٹ اور رینجرز کی گاڑیوں نے حصہ لیا۔ اس سے کیا ہوتا ہیے جب عوام کو انکی ضرورت ہوتی ہیے جب پولیس کے اپنے جوان لاٹھی برداروں کے ہاتھوں زخمی ہوئے اور شہید ہوگئے اس وقت کیوں ان لاٹھی برداروں کو نہ روکا گیا