عوام کو بدترین لوڈ شیڈنگ پر احتجاج کا بنیادی حق بھی حاصل نہیں: شہباز گل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام کو بدترین لوڈ شیڈنگ پر احتجاج کا بنیادی حق بھی حاصل نہیں: شہباز گل مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام کو بدترین لوڈ شیڈنگ پر احتجاج کا بنیادی حق بھی حاصل نہیں، کراچی کےعوام پر لاٹھیاں برسائی گئیں اور پولیس نے بدترین تشدد کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ زرداری ٹولے کے زیر انتظام سندھ اور معاشی حب کراچی میں عوام سراپا احتجاج ہیں۔ شہباز گل کا کہنا تھا کہ کراچی کے عوام کو بدترین لوڈ شیڈنگ پر احتجاج کا بنیادی حق بھی حاصل نہیں، کراچی کےعوام پر لاٹھیاں برسائی گئیں اور پولیس نے بدترین تشدد کیا۔

زرداری ٹولے کے زیر انتظام صوبے اور پاکستان کے معاشی حب کراچی میں عوام کو بدترین لوڈشیڈنگ پر احتجاج کا بنیادی حق بھی نہیں ہےعوام کی زندگی عذاب کرکے انہیں احتجاج کا بھی حق نہیں اور جمہوریت کا راگ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Sir mujhy imran khan se mil wady please uske liye main ne gift liya ha usko dena chahta ho marne se pehle mujhy milna ha sir please imran khan ke liye jan bhi qurban ha Imran Khan I love you

ARYNEWSOFFICIAL ARY News join ma plazzzz zindabad Imran Khan I love you too ❤️❤️❤️❤️

ARYNEWSOFFICIAL

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فنڈنگ کیس کا جو بدترین فیصلہ ہوسکتا ہے وہ آئے گا فواد چودھری کا دعویٰاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ  ملک میں مکمل طورپرفسطائیت ہے، فنڈنگ کیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن کا بیلا روس کو ایٹمی میزائل دینے کا وعدہروسی صدر پیوتن نے کہا ہے کہ روس جوہری صلاحیت کے حامل مختصر فاصلے تک مار کرنے والا میزائل نظام آنے والے مہینوں میں اپنے اتحادی بیلاروس کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سستے تیل کی خریداری سری لنکا کا وزرا کو روس بھیجنے کا فیصلہسری لنکا نے روس سے سستے تیل کے حصول کیلئے اپنے وزراروس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہعلی زیدی نے کہا کہ بلاول، مراد علی شاہ نے لاڑکانہ میں جلسہ کیا مگر نوٹس نہیں لیا گیا، الیکشن کمیشن اور قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش بیٹھے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اکثر تناؤ کا شکار رہنے والے افراد کو کن امراض کا سامنا ہوسکتا ہے؟ہت زیادہ تناؤ کا شکار رہنے والے افراد کا مدافعتی نظام تیزی سے کمزور ہوجاتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عائشہ گلالئی کا عمران خان کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو خطسابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کیخلاف تحریک انصاف کے مہم چلانے پر سابق وزیراعظم عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔ 🤣🤣🤣🤣 Wtf Ayesha who?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »