عوام تھوڑا سا مزید صبر کریں، مہنگائی کم ہونے والی ہے: شوکت ترین

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت ترقی کر رہی ہے جس کا مطلب ہے معیشت مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔ مہنگائی کم ہونے والی ہے۔ اسلام آباد میں وزی

راعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ عام آدمی کو کہنا چاہتا ہوں ہماری معیشت ٹھیک جا رہی ہے، معیشت ترقی کر رہی ہے اور ریونیوپچھلے سال کی نسبت 36 فیصد زیادہ ہے، اس کا مطلب اکانومی مضبوط ہوتی جارہی ہے، بھارت کا ٹریڈ ڈیفیسٹ 20بلین ڈالر ڈبل ہوچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہندوستان سمیت خطے کے دیگرملکوں کو بھی عالمی مہنگائی کے باعث معاشی مسائل درپیش ہیں، ہمیں غریب آدمی کا بالکل احساس ہے، ہمارا نچلہ طبقہ پریشر میں ہے، احساس راشن کارڈ، کامیاب جوان پروگرام کے تحت ریلیف دینے کی کوشش کررہے ہیں۔ اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سٹیٹ بینک ہرڈیڑھ ماہ بعد مانیٹری پالیسی دیا کرے گا، ڈسکاؤنٹ ریٹ بڑھا کر 45۔8 فیصد کیا گیا ہے، یہ الفاظ توہم ہروقت استعمال کرتے ہیں کہ گھبرانے کی بات نہیں۔ عالمی سطح پرمہنگائی بڑھی ہے، حکومت مہنگائی کے اثرات کم کرنے کیلئے اشیائے ضروریہ پر زیادہ توجہ دے رہی ہے، سٹاک مارکیٹ نیچے گرنے کی وجہ سے ہماری ہیڈلائنزلگ گئیں۔

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ جن چیزوں کی قیمتیں بڑھیں وہ تمام امپورٹڈ ہیں، ڈومیسٹک انفلیشن اصل میں گزشتہ سال سے کم ہوئی ہے، ایکسپورٹس2.5سے 3.5فیصد پر گئیں۔ درآمدات 7.7بلین ڈالر ہونے کی خبر آئی تو کہا گیا تجارتی خسارہ بڑھ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Amen🙏🏻

معیشت جب ماہرین معاشیات کے بجائے دو بزنس مینز کو دے دی جائے تو وہ اسے ملکی معیشت کی نظر کے بجائے اپنے بزنس کی پالیسی سمجھ کر. چلائیں گے پھر تو معیشت کی منجھی ٹھوکے گی ہی نا ۔۔۔۔

🤌اتنا😜

Kitna sabar Qabar tak sabar kafi hai shoukat treen sb...

آج کی خوشخبریاں!! 👈پاکستان سٹاک ایکسچینج 2057 پوائنٹس گر گئی، مزید تنزلی جاری. 👈بھوک افلاس کی ماری ہوئی عوام پر 365 ارب روپے کے مزید ٹیکسز کیلئے منی بجٹ تیار. 👈بجلی کی قیمتوں میں 4.74 روپے فی یونٹ اضافہ کی سمری تیار. گیس کی قیمتوں میں 150 فیصد اضافہ میرے پیارے سلیکٹرو؟؟؟

اچھی خبر ھے

یار ترین تم کہاں کے ماہر اقتصادیات و معاشیات ہو جاؤ جا کے وزارت کے مزے اٹھاؤ اور سینیٹر بننے کی تیاری کرو خدا کے لیئے اتنے فضول بیان نہ دو۔ عوام پاکستان اس شخص کو رد کرو اور مہم چلاؤ کہ کہ اپنی شکل نہ دکھائے یہی اس کا بھلا ہے اور عوام کا

جھوٹ بول کر عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں جبکہ مہنگائی مزید بڑھ رہی ہے

shaukat_tarin تیرے ساتھ بیٹھے ہوئے کی شکل بتا رہی ہے کہ اب یہ چورن نہیں بکنے والا۔۔۔۔۔

رن کی کُس شوکت ترین کی

Please stop.your are not wellwisher of the people

Pls do work on salary and manage. U will see what happen

kb? 2023 mai?

جب تک ان نکمے نا اہل مشیروں اور وزیروں کی فوج عوام کا خون چوسنے کے لئے موجود ہے مہنگائی کم نہیں ہو سکتی

Sharam tu nahi ai gi Tum logo ko lanat ho

Ohhhh plz don't irritates us

اوئے بے شرموں کتو کچھ تو عوام کا خیال کرلو اگر نہیں ملک چل رہا تو جان چھوڑو پاکستانی عوام کی

Tum jaisey harMkhor harmzadey marr jaieen tu awam ko kuch sabar aa jaiey ga , tum bc ko sharam bhi mahi aati yeh bakwas kertey hoiey . Awam marr rahai or yeh aharamkhor un ko sabar ki talqren ker rahey hain

تمہاری شکلیں بتارہی ہے شکست ہو چکی ہے لیکن غیرت نہیں تسلیم کرنے کی

شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کر مزید اضافہ کا امکان ہے بجلی میں اضافہ کر کے سیلز ٹیکس میں اضافہ کر کے ڈالر مزید مہنگا کر کے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر کے فرما رہے ہیں کہ ہم مہنگائی کم کرے گے

Awam thora or sbr kry te mehngai bhot km hy hm or krny ja rhy hy jo sedhi bt hy whi kro

عجب کہہ رہیا اے بھئی۔۔۔۔!!!!

مہنگائی الحمدلللہ کافی کم ہو چکی ہر سبزی پھل سستا ہے آٹا سستا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا عوام کو فائدہ, بھارت میں پیٹرول سستا ہوگیانئی دہلی: بھارت میں نئی دہلی کی حکومت نے عوام کو فائدہ پہنچانے کے لیے پیٹرول کے ٹیکس میں کمی کردی جس کے بعد پیٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا۔ عالمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام خبردار۔۔منی بجٹ آنے کو ہے تیارعوام خبردار۔۔منی بجٹ آنے کو ہے تیار
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عوام کے لئے خوشخبری تیل کی قیمت میں حیران کُن کمی02:59 PM, 2 Dec, 2021, کاروباری, نیو یارک: اومی کرون کے پھیلاو کے سبب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان جاری ہے جبکہ امریکی سٹاک مارکیٹس بھی مندی جھوٹ جھوٹ جھوٹ، سرا سر جھوٹ ، ایسا کام خان حکومت سے کبھی ہو ہی نہیں سکتا 😡😡😡
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خان عبدالصمد خان اچکزئی کی کہانی: ’مجھے نوکری نہیں چاہیے بلکہ اپنے عوام کی آزادی چاہیے‘ - BBC News اردوپروفیسر فیض اللہ خان پانیزئی اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ جب انگریزوں نے محسوس کیا کہ عبدالصمد خان اچکزئی کو دبایا نہیں جاسکتا تو انھوں نے انھیں پشتون قوم کے اچکزئی قبیلے کا سردار بننے کی پیشکش کی۔ انھوں نے یہ پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 'میں تو گلستان کی ایک غریب بیوہ کا بیٹا ہوں اور سردار نہیں بننا چاہتا۔' یہ انگریز کی غلامی میں خوشحال تھے RemembringKhanShaheed
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکبادوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکباد UAENationalDay Congratulates UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا عوام کوشاندار تحفہ۔۔ پٹرول 8 روپے فی لیٹر سستاحکومت نے VAT میں کمی کرتے ہوئے دہلی میں پٹرول 8 روپے سستا کر دیا ہے۔ الله کرے سچ ہو 🙏 zyada khush na hon is ka matlab is haftay bijli ya khanay peenay ki koi cheez mehengi ho gi 😠😠 .. ye khayal nikal dain dil sy k kabhi mehengai kum ho gi :) humaray pm sahab jhukay huay hain imf k agay .. ab mushkil hy mehengai kum hona until unless koi karishma hi jayay :( :( کوئی لنک نا کھولے اں بغیرتوں کا دہلی انڈیا کی بات کر رہا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »