عوام کے پاس پیپلزپارٹی کے علاوہ کوئی چوائس نہیںشرجیل میمن

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عوام کے پاس پیپلزپارٹی کے علاوہ کوئی چوائس نہیں،کوئی کتنے ہی دعوے کر لے بلاول کو

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ الیکشن میں پیپلز پارٹی پورے ملک سے کلین سوئپ کرے گی، عوام کے پاس تمام مسائل سے نکلنے کیلئے پیپلز پارٹی کے علاوہ کوئی چوائس نہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سرکاری اداروں میں پیپلز پارٹی کے دور میں مزدوروں کو شیئر ہولڈر بنایا گیا، پاکستان کی موجودہ صورتحال کی بہتری میں پیپلز پارٹی کردار ادا کر سکتی ہے، پی ٹی آئی حکومت جب گئی پاکستان کو دو چیلنجز درپیش تھے، پاکستان کو معیشت اور خارجہ سطح پر آئسولیشن جیسے چیلنجز تھے،معیشت کی بہتری کیلئے مسلم لیگ ن نے اپنا کردار کیا، بلاول بھٹو نے پاکستان کے دیگر ملکوں سے تعلقات بحال کیے، آصف علی زرداری واحد لیڈر ہیں جو سیاست دانوں کو ایک میز پر بٹھا سکتے ہیں۔شرجیل میمن نے کہا کہ ہمیں مثبت...

پی پی رہنما نے کہا کہ جلد از جلد الیکشن ہوں، جسے عوام چنے وہ پارٹی ملک کو سنبھالے، معیشت تب ٹھیک ہوگی جب آصف زرداری کے وژن پر کام کریں گے، آصف علی زرداری نے سی پیک کی بنیاد ڈالی، سابق صدر آصف زرداری نے اپنے اختیارات کم کرکے پارلیمنٹ کو با اختیار بنایا۔دنیا کی مہنگی ترین شادی ہونے جا رہی ہے، دولہا دلہن کون ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی نے نگران حکومت کی جانب سے ریکوڈک کے شیئر فروخت کرنے کی مخالفت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے  پاس  ریکوڈک کے حکومتی شیئر فروخت کرنےکا قانونی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاستدان نشانے پر پس پردہ حکمران کوئی اور ہوتا ہے فضل الرحمانخوشاب (ڈیلی پاکستان آن لائن)سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پس پردہ حکمرانی کوئی اور کرتا ہے مگر سیاستدان ہمیشہ عوام کے نشانے پر ہوتے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مصطفی نواز کھوکھر نے رواں ماہ نئی پارٹی کے اعلان کا عندیہ دے دیاپیپلزپارٹی کے سابق رہنما و سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے رواں ماہ نئی پارٹی کے قیام کے اعلان کا عندیہ دے دیا۔ایک انٹرویو میں مصطفی نواز کھوکھر نے نئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رنبیر کپور'آن لائن سٹے بازی' کیس میں طلبرنبیر کپور کے علاوہ کم از کم 15 سے 20 مشہور شخصیات تحقیقاتی ایجنسی کے اسکینر کی زد میں ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لئے ہے، چیئرمین پی ٹی آئیکسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کسی اور کے کہنے پردھرنے شروع اور ختم نہیں کرتیفیصل کریم کنڈیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی  فیصل کریم کنڈی  نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا انتخابات کے مطالبے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »