عوام کورونا کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں، گورنر پنجاب | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ChaudhryMohammadSarwar

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ ہم کورونا کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے،احتیاطی تدابیر نہ اپنانے کے باعث کورونا اموات میں اضافہ ہورہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کراچی طیارہ حادثہ ایک قومی سانحہ قرار دیا اور شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے کہا کہ کورونا وائرس کو کوئی سنجیدگی سے نہیں لے رہا جس کی وجہ سے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ وبا ختم ہو گئی ہے،لاک ڈاؤن میں نرمی معیشت کو بدحالی سے بچانے کے لیے کی گئی ہے اور عوام کی ذمہ داری ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد کریں،عوام نے ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کیا تو حالات قابو سے باہر ہوسکتے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ لاہور کے مسائل کے حل کے لیے کوششیں کر رہے ہیں جبکہ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان ہی نہیں ساری دنیا کی معیشت ڈوب گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا ایک مریض آگے کتنے لوگوں کو بیمار کرسکتا ہے؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا نے اخبارات و صحافیوں کو مشکل میں ڈال دیا، میڈیا کانفرنسحکومتیں اس وبائی صورتحال کو استعمال کرتے ہوئے صحافت کرنے ہی کو مشکل بنارہی ہیں۔ ایشیا مشرقی یورپ اور امریکہ میں صحافیوں کیلئے کام کرنا انتہائی دشوار ہوتا جا رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'کورونا وائرس سطحوں یا اشیا کو چھونے سے آسانی سے نہیں پھیلتا' - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کیسز اور اموات کی تعداد کو دیکھیں تو صورتحال تشویشناک ہے: ظفر مرزاzfrmrza you and your government lifted the Lockdown and are sole responsible for the worsening Pandemic situation don't pass the buck to general public.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیزوں یا کسی سطح کو چھونے سے کورونا پھیلاؤ کے خطرات کم ہیں، ماہرینچیزوں یا کسی سطح کو چھونے سے کورونا وائرس پھیلاؤ کے خطرات کم ہیں، امریکی ماہرین نے سطح کو چھونے سے کورونا پھیلنے کے خطرات کی گائیڈ لائن میں تبدیلی کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سروسز اسپتال، کمرہ نمبر 10 اور کورونا کو شکست - ایکسپریس اردواگر خدانخواستہ آپ کورونا وائرس کا شکار ہوجائیں تو اس کا مقابلہ کیسے کریں گے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »