عوام نماز گھروں پر ادا کریں ، قبلہ ایاز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام نماز گھروں پر ادا کریں ، قبلہ ایاز ويڈيو لنک: DailyJang

اسلامی نظریاتی کونسل نے قرار دیا ہے کہ عوام نمازیں گھروں پر ادا کریں گے تاکہ میل جول میں فاصلوں کو یقینی بنایا جائے اور نمازیوں کی تعداد میں کمی سے متعلق حکومتی اقدامات کی تعمیل کی جائے۔

1۔ اجتماعی عبادات کے بارے میں حکومتِ وقت جو اقدامات کر رہی ہے، کونسل اس کی تائید کرتی ہے، انسانی جان کی حرمت مقاصدِ شریعت میں اہم حیثیت رکھتی ہے اور اللّٰہ تعالیٰ کا دین اس کو غیر معمولی اہمیت دیتا ہے۔ 3۔ کورونا وائرس کا کسی مسلک یا فرقے سے کوئی تعلق نہیں، عمرہ کے مسافر ہوں، مقدس مقامات کے زائرین ہوں یا تبلیغی جماعت کے کارکن، ان کا کوئی تعلق اس بیماری کے پھیلاؤ کے ساتھ نہیں، اس ضمن میں جو انتظامی یا انفرادی سطح پر کوتاہی ہوئی ہے، اس کے تدارک کے لیے قانون اور عقلِ عامہ کے مطابق اقدامات کیے جائیں۔

6۔ ملک کے تمام شہری جو اس صورتِ حال سے متاثر ہوئے ہیں، ان کی معاشی کفالت کے لیے مذہبی و علاقائی امتیازات سے ماورا اقدامات کیے جائیں اور اس ضمن میں حکومت، عوام اور سول سوسائٹی مل کر کام کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ya bohat galat ha Kya sirf masjid me hi rash ha har jaga Publix ha Mart shoping center banks har jaga duniya majood ha magar ya smaaj nai ai ka Allah k Ghar ko hi khali band karna ha sharm ka muqam ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کی عوام سےلاک ڈاؤن کے حکومتی فیصلے پر مکمل عمل درآمد کی اپیلبلاول بھٹو کی عوام سےلاک ڈاؤن کے حکومتی فیصلے پر مکمل عمل درآمد کی اپیل MediaCellPPP BBhuttoZardari CoronaVirusinPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام لاک ڈاؤن سے متعلق حکومتی ہدایات پر عمل کرے، مولانا طارق جمیلمولانا طارق جمیل نے تبلیغی مراکز میں پھنسے بھائیوں سے بھی بڑی درخواست کردی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates TariqJameel CoronavirusPakistan پنجابی قادیانی گروپ ۔یااللہ پنجاب پر عذاب نازل کر ۔ کرونا میں اضافہ فرما۔ Jali Mulla Hy ye .
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لوگ موجودہ صورتحال کے پیش نظر نماز جمعہ گھروں میں ادا کریں، قبلہ ایازلوگ موجودہ صورتحال کے پیش نظر نماز جمعہ گھروں میں ادا کریں، قبلہ ایاز COVID19Pandemic StayStrongAgainstCorona CarefulPakistan مہربانی فرما کر آن لوگوں کے لیے بھی آواز اٹھائیں جو کرائیں کے گھروں میں رہتے ہیں۔ لوگ اس لوک ڈاؤن میں کرایہ کیسےدیں ہے۔کچھ ملک مکان تو کرایہ وقت پر نہ ملنے پر کرایہ دار کو بہت ذلیل کر دیتے ہیں۔جو لوگ ان حالات میں کھانا نہیں کھا سکتے وہ گھر کا کرایہ کہا سے دیں گے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام کی حفاظت کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں،گورنر پنجاب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، خواتین طبی سہولیات کے بغیر بچے پیدا کرنے پر مجبور - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'پاکستان نے کورونا کے جینوم پر تحقیق میں بڑی کامیابی حاصل کرلی' - ایکسپریس اردو’’اسکارلٹ فیور‘‘، ’’ہسپانوی فلو‘‘ ودیگر وبائی امراض میں ہومیوپیتھک اورطب یونانی سے علاج کے مثبت نتائج مستند ہیں کھوتا ریڑھی سے ٹرک چلا لیا خدا کا واسطہ ہے سیدھی خبر دیا کرو تاکہ تمھارے پہ کوئ اعتبار کرے Konse se kamyabi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »