عوام میں شعور پیدا کرنے پر علمائے کرام کا شکریہ اد اکرتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام میں شعور پیدا کرنے پر علمائے کرام کا شکریہ اد اکرتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ساتھ میڈیا بریفنگ کے دوران پاک فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ فرنٹ لائن پر وباء کے خلاف کام کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آج جمعہ کا دن ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ ہمیں کورونا وائرس سے نجات دلائے، حکومت اس وقت بر وقت اقدامات کر رہی ہے۔ بدلتی صورتحال کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ کورونانےعالمی ماحول کویکسربدل کررکھ دیاہے۔ میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ اس وقت عوام سے اپیل ہے کہ گھروں میں رہیں اور محفوظ رہیں، کورونا وائرس کی وباء دنیا بھر میں پھیل چکی ہے۔ صوبائی حکومتوں کو بھر پور تعاون فراہم کررہے ہیں، 38دنوں میں قوم نےاس چیلنج کابخوبی مقابلہ کیاہے۔ افواج پاکستان ملک کے کونے کونے میں موجود ہے۔

مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ نیشنل کمانڈاینڈآپریشن کورونا سےمتعلق اقدامات کاپلیٹ فارم ہے۔ قومی حکمت عملی بنانے کے عمل میں مصروف ہیں۔ قوم کی حفاظت وزیراعظم کی اولین ترجیح ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

or un ulama me shaoor peda krny k liye ham aap k shukar guzaar hain GardeziAsim 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشتاق احمد کا وزیر اعظم کی کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کا اعلانHe should it's an opportunity for him to ask for forgiveness from Allah for murder of Bob👍👍 FaisalN28127081 ماشاء اللّہ ویلڈن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کروناوائرس بحران: کویتی عوام کےلیے حکومت کا بڑا اعلانکویت سٹی : کویت نے جان لیوا کرونا وائرس کے نقصانات کم کرنے کےلیے ریلیف پروگرام جاری کردیا جس کے تحت سرکاری پابندیوں سے متاثر ہونے والے اقتصادی اداروں کو سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ ممکن ہے کچھ ضمیرفروش بینکر آپکے پیسے کورونا فنڈ میں جمع نہ کروائے کیوں کے کراس چیک نہیں ہو سکتا، آپکو سٹیمپ لگا کر رسید ملنے کا مطلب نہیں کہ پیسے فنڈ میں چلے گئے ہیں۔ ڈیجیٹل پیمنٹ کریں جیسی انٹرنیٹ بینکنگ، اے ٹی ایمز۔ گورنمنٹ کو چاہیے کہ آٹو سٹیمپ مشین کو ممکن بنائے ہر NBP میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلانکورونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان ARYNewsUrdu coronavirus 👌 P.m i.k speech ..... ' aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid aid' الحمداللہ جی الحمداللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کے لیے بڑے مراعاتی پیکج کا اعلان - ایکسپریس اردورواں برس تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کرنے والوں سے ذرائع آمدن کے بارے میں سوال نہیں ہوگا، عمران خان ایک آدمی اپوزیشن میں اس طرح کی اسکیموں کیخلاف بیان داغا کرتا تھا اب جب چاروں سمت اس کو سرمائے دار اور بلڈرز گھیرے ہوئیں ہیں تو اس کمتر نکمے کو یہ بھی ٹھیک لگے گا اور اس کے سپورٹرز نے اس پر بھی لڈیاں ڈالنی ہے۔ کم ازکم اپنی پہلی والی باتوں کی معذرت ہی کر لیتا کہ میں غلط تھا PM sahab is waqt building se zyada medical aur financial help ki zarorat hai 21march se ab tak Govt sirf tv pe dramay hi kar rahi hai awam ko kuch nahi diya koi relief fund abhi tak gareeb tak nahi poncha aur apko buildings ki pari hai Agar ap kuch nahi kar sakte to yeh lockdown ka drama bhi khatam kar dein meharbani mout corona se aani hai to aa jay kam se kam bhook se gharwalon ko marta nahi dekh sakte
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں وفاقی حکومت نے بلاآخر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی کابینہ نے خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع کے حوالے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق کوچ مکی آرتھر کا محمد حفیظ کے الزامات پر برہمی کا اظہارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور موجودہ سری لنکن ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے پسند اور نا پسند کی بنیاد پر ٹیم میں کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کے طریقہ کار سے متعلق قومی ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ کے الزامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مسترد کردیا ہے۔ Miki author is right
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »