عوام کیلئے خوشخبری،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات سستی کردیں،نوٹیفیکیشن جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ اس سلسلے میں وزارت خزانہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوعمل کرتے ہوئے پٹرول سات روپے چھ پیسے سستا کر دیا ہے۔ اب پٹرول کی نئی قیمت 74روپے 52 پیسے فی لٹر ہوگی۔

اعلامیہ کے مطابق مٹی کا تیل 11.88 پیسے فی لٹر سستا کرکے اس کی قیمت 35 روپے 56 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ہائی سپیڈ ڈیزل پانچ پیسے فی لٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔ قیمتوں میں ردوبدل کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 80 روپے 15 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 38 روپے 14 پیسے فی لٹر رکھی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل پہلے 47 روپے 51 پیسے فی لٹر فروخت ہو رہا تھا۔ نئی قیمتوں پر عملدرآمد کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔خیال رہے کہ یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 88 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا۔ اس سلسلے میں اوگرا نے اپنی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی تھی۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پٹرول 7 روپے 6 پیسے لیٹر، لائٹ ڈیزل آئل 9 روپے 37 پیسے جبکہ مٹی کا تیل 11 روپے 88 پیسے سستا کرنے کی سفارش کی تھی۔ اس کے علاوہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی۔ اوگرا نے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے ہائیڈرو کاربن ڈویلپمنٹ انسٹیٹیوٹ کو ہدایت کی تھی کہ ڈیپوز اور آوٹ لیٹس پر پٹرول اور ڈیزل کی دستیابی کا جائزہ لیا جائے اور معقول ذخیرہ نہ ہونے پر رپورٹ فراہم کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مگر سیب پانچ سو روپے کلو بک رہا ہے

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی حکومت نے کل سے عوام کیلئے مسجد نبوی ﷺ بتدریج کھولنے کی منظوری دیدیسعودی حکومت نے کل سے عوام کیلئے مسجد نبوی ﷺ بتدریج کھولنے کی منظوری دیدی SaudiaArabia MasjidNabvi کیا ہی اچھا ہوتا اگر یہ اعلان اتوار کی بجائے جمعہ کے دن ہوتا جو مسمانوں کیلئے بابرکت دن ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسجد نبوی کو عوام کے لیے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مسجد نبوی کو عوام کے لیے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان - World - Dawn Newsزبردست
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت ٹڈی دل کےخطرے کیخلاف عوام کو قومی سطح پرمتحرک کرناچاہتی ہے.وزیرخوراکحکومت ٹڈی دل کےخطرے کیخلاف عوام کو قومی سطح پرمتحرک کرناچاہتی ہے.وزیرخوراک FakharImam LocustAttack FoodMinister NationalLevel Active pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے کل سے عوام کیلئے مسجد نبوی ﷺ بتدریج کھولنے کی منظوری دیدیسعودی حکومت نے کل سے عوام کیلئے مسجد نبوی ﷺ بتدریج کھولنے کی منظوری دیدی SaudiaArabia MasjidNabvi کیا ہی اچھا ہوتا اگر یہ اعلان اتوار کی بجائے جمعہ کے دن ہوتا جو مسمانوں کیلئے بابرکت دن ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ادارہ جاتی اصلاحات کا عمل جاری رکھنے پر زوروزیراعظم کا ادارہ جاتی اصلاحات کا عمل جاری رکھنے پر زور PMImranKhan Economy Islamabad AbdulHafeezShaikh Taxes pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI a_hafeezshaikh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »