عوام غلط فہمی میں نہ رہیں کورونا کسی کو نہیں چھوڑتا، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوم غلط فہمی میں نہ رہیں کہ کورونا سے پاکستانیوں کو کچھ نہیں ہوگا، کورونا کسی کونہیں چھوڑتا۔

کورونا ریلیف فنڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران کان کا کہنا تھا کہ مشکل وقت قوموں کا امتحان ہوتا ہے جس میں انسان کے ایمان کا پتہ چلتا ہے، جب کاروبار میں نقصان کے دورمیں فراڈ کرتا ہے تو وہ تباہ ہوجاتا ہے، جو شخص برے وقت کو اللہ کی طرف سے امتحان سمجھتا ہے وہ مضبوط ہوکر نکلتا ہے، جب قوم اس چیلنج سے نکلے گی تو بالکل مختلف قوم ہوگی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لوگ پاگل پن کر کے اپنے آپ کو مشکل میں نہ ڈالیں، اس غلط فہمی میں نہ رہیں کہ کورونا سے پاکستانیوں کو کچھ نہیں ہوگا، کورونا کسی کو نہیں چھوڑتا سوشل میڈیا کی غلط باتوں پر نہ جائیں۔ عمران خان نے کہا کہ معاشی طور پر مستحکم ممالک بھی مشکل میں ہیں، امیر ممالک کے وسائل اورپاکستان کےمعاشی حالات میں بہت فرق ہے، لاک ڈاؤ ن تب کامیاب ہوگا جب لوگوں کو گھر وں میں کھانا پہنچا ئیں، ووہان میں لاک ڈاوَن اس لیے کامیاب ہوا کہ ہر گھر میں کھانا پہنچایا گیا، ٹائیگر فورس کے اب تک 6لاکھ ممبر بن چکے ہیں، لاک ڈاوَن کے دوران ٹائیگرفورس کے ذریعےگھروں میں کھانا پہنچائیں گے

عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا نے 2 ہزار ارب ڈالرکا ریلیف پیکج دیا، جب کہ پاکستان میں حکومت نے تاریخ کا سب سے بڑا معاشی پیکج دیا ہے، میں کورونا وائرس کی وبا کو بڑا چیلنج سمجھتا ہوں، موجودہ حالات میں غریب طبقے کا خیال رکھنا ہے، تعمیراتی شعبے سے وابستہ لوگ متاثرہیں، کنسٹرکشن سے لوگوں کو بہت زیادہ روزگار مل سکتا ہے، لوگوں کو میرٹ پر پیسہ دیا جائے گا، شوکت خانم میں میرٹ پر علاج ہوتا ہے، ایم پی ایز اور ایم این ایز کو چاہیے کہ مشکل وقت میں لوگوں کی مدد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کو لوٹنے والوں کو بھی نہیی چھوڑتا کرونا؟تو اب تک کسی کو نہیی لے گیا نہ ترین نہ خسرو نہ شریف نہ بدمعاش گیے بھی تو عوام

As he said before Sakoon sirf Qabar mein ha... tu Pakistaniyooo tiyariii kar lu, tuba kar lu Aur gahbrana nai 😂😂😂

یہ کنسٹرشن انڈسٹری کو بھی کھا جائے گا پہلے اسے ختم کرنا پڑے گا پہلےسوچو پھر بولو

Allah hadayt de ap ko bs kuch din k bd go ImranKhanPTI go ho ga.

Shukr hy, khan sahb ko smjh aa gai...

AnikaSuborna 👉১/এই অফার আর মাত্র ২দিন আছে 10$ মিছ না করতে চাইলে জয়েন হোন 👇👇👇👇 👉১/ 👉২/centriccapital.ltd/?link=lp6sxo8i… 📲যে 10$ Bonous পাবেন সেটা ইনভেস্ট করে রাখবেন আর যা প্রফিট পাবেন সেটা পেমেন্ট নিতে পারবেন, (ধন্যবাদ) NEXT UPDATE👇👇👇

پہلے بولا ایک دفعہ پھر کیتا ہوں یہ کرونا نوجوانوں کو کچھ نہیں کرتا اب بولا کسی کو نہیں چھوڑتا ۔اس کا دماغ ہے یا دھی ہے

If the situation in Pakistan is the same then two prime ministers will have to be appointed To beg And another to run the government

اللہ پاک خیر کرے گا۔۔🤲🤲

es PM ko tu mujhe lagta hy 'Khuda' pay yakin he nhi hy

نالائق اعظم نےپہلےکہتاتھاکہ گھبرانانہیں

ھاں بالکل ۔۔۔pti والے کسی خوش فہمی میں نہ رھیں۔۔۔

Corona tou shayed chor dy magar yeh awam ki jan nai chory ga jb tk sb tabah na kr ly

اللہ کرے تمہارا نمبر جلدی آۓ

DRAOO NA KHAN JI AP NY BANK OPEN REKHY HEN

Yeah toh Pakistan ki shaan Aur Kashmir ki jaan ae Love frm pulwama jiger mera love you

یہ چول تو کہتا تھا کہ گھبرانا نہیں 😂

اللہ کرے ہن تینوں پھڑے۔

Ooooooooooo 🙏

آٹا چینی بحران میں جہانگیر ترین کا نام دیکھ کر بھی اپنی پارٹی کی ساکھ کو داؤ پر لگا کر انکوائری رپورٹ کو پبلش کرنا عمران خان کا اس نظام کو بدلنے کے ٹھوس ارادے کو ظاہر کرتا تھا ورنہ یہاں وہ حکومت بھی گزری ہے جس نے بدنامی کے ڈر سے جسٹس باقر نجفی رپورٹ کو پبلک نہیں ہونے دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘یہ وقت سیاست کا نہیں سب کو مل کرکرونا کےخلاف جنگ لڑنا ہوگی’'یہ وقت سیاست کا نہیں سب کو مل کرکرونا کےخلاف جنگ لڑنا ہوگی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Nahi seyasat karo marne de awam ko ap logo ki seyasat to kamyab hojae awam ka khair he
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

” ملک بھر میں کورونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں “ کس ملک نے یہ اعلان کردیا؟پیانگ یانگ(ویب ڈیسک) شمالی کوریا کا اصرار ہے کہ بروقت اقدامات کے باعث ملک بھر میں کوئی ایک بھی کورونا وائرس کا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کبھی ہمت نہیں ہارنا چاہتے تو یہ 15 فلمیں دیکھیں - Entertainment - Dawn Newsاللہ کا عذاب سے ڈرو قیامت قبر محشر کے سین بھولا گئے ہو کیا۔؟ 30 spary b hn.. Sb se behtreen You missed alot of great movies but good list.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’’یہ وقت بھی گزر جائے گا‘‘ - ایکسپریس اردوجب مخلوق اپنے خالق سے بات کرنا چاہے، تو اُسے قرآن کھول لینا چاہیے۔ INSHALLAH
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اعدادوشمار چھپانےکے امریکی الزام شرمناک، امریکااس لڑائی میں یہ کام کررہا ...بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس عالمی قوتوں کے بھی اعصاب پر سوار ہے، امریکا کی جانب سے الزامات پر چین بھی میدان آگیااور امریکی الزامات کو شرمناک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”یہ سوچ خطرناک ہے کہ پاکستانیوں کو اس وجہ سے کورونا سے خطرہ نہیں “وزیراعظم نے سوشل میڈ یا پر پھیلنے والی بڑی افواہ کو بے نقاب کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں نہیں پتہ کہ کورونا کا معاملہ دو ہفتے کے بعد کہاں تک جائے گا،لاک ڈاون کرنا ہے تو غریبوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »