عنقریب تیزابی بارش کا امکان!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عنقریب تیزابی بارش کا امکان! ARYNewsUrdu

نوکو: جزیرہ ریاست ٹونگا کی حکومت نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ عنقریب تیزابی بارش ہوسکتی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی بحرالکاہل میں ٹونگا کے قریب زیرسمندر آتش فشاں پھٹنے کے بعد تیزابی بارشوں کی پیش گوئی سامنے آئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ٹونگا کے قریبی سمندری مقام پر آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں سیاہ راکھ، گرام بھاپ اور گیس کا اخراج ہوا جس سے امکان ظاہر کیا گیا کہ متاثرہ خطے میں تیزابی بارش ہوسکتی ہے۔

ٹونگا حکام کا کہنا ہے کہ سمندری علاقے میں فضا کے آلودہ ہو جانے کے نتیجے میں بحرالکاہل کے جزائر سمیت پورے خطے میں ممکنہ تیزابی بارش ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ علاقے جہاں آج بھی بارش کا امکان ہےلاہور (ویب ڈیسک) موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزادکشمیراورشمالی علاقوں میں تیز بارش اور برفباری کا امکانآزادکشمیراورشمالی علاقوں میں تیز بارش اور برفباری کا امکان Snowfall AzadKashmir Weather ColdWeather Rain NorthernAreas pmdgov GovtofAJK metoffice MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آج بارش کا امکانOK
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق این سی او سی کا اہم اجلاس کل طلب - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر تعلیمی ادروں کے حوالے سے اہم فیصلوں کا امکان ہے صرف تعلیمی اداروں کی بندش کیوں ? ارے کیا اجلس وجلاس بہاٸ بند کرو اسکول اس سے پہلے کے دیر ہوجاۓ پھر مت کہنا کے بتایا نہیں 🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کی نئی لہرآنے کا امکان - ایکسپریس اردوشہرمیں موسم دن میں خنک اوررات کو سرد رہے گا، محکمہ موسمیات Hurrryyyy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »