عمر اکمل نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا کے خلاف اپیل دائر کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمر اکمل کو پی سی بی کے ڈسپلنری پینل نے تین سال پابندی کی سزا سنارکھی ہے۔

پی سی بی ترجمان نے عمر اکمل کی اپیل پی سی بی لیگل ڈپارٹمنٹ کو موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ عمر اکمل کو اینٹی کرپشن کوڈ کی دو شقوں کی خلاف ورزی پر پی سی بی کے ڈسپلنری پینل نے تین سال پابندی کی سزا سنارکھی ہے۔

عمر اکمل نے سزا میں کمی کے لیے بابر اعوان لافرم کی خدمات حاصل کی ہیں۔ اپیل جمع ہونے کے بعد اب پی سی بی پندرہ دن کے اندر اندر ایک آزادانہ ایڈجوڈیکٹر مقررکرے گا جو عمر اکمل کی اس اپیل کی سماعت کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I dont see any reason y he is not banned from cricket. Infact he shoudnt be allwed to play even club cricket. He is often involved in many misbehaviour cases.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

53 کی عمر میں ٹائسن رِنگ میں پھرتی دکھا سکیں گے؟امریکہ کے شہر لاس ویگس کے ایم جی ایم ایرینا میں 15 ہزار لوگ اس دہائی کے بہترین باکسر کو اپنے حریف کا کان چبا کر پھینکتے ہوئے دیکھ رہے تھے۔ یہ ایک ایسا میچ تھا جس نے باکسنگ ریفریز کو بھی پریشان کر دیا تھا۔ Taisan is the good playr Good zohaib khalid
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

16 سال کی عمر میں نیوٹن کا ریکارڈ توڑنے والا پاکستانی نوجوان محمد شہیر نیازیپاکستانی نوجوان محمد شہیر نیازینے سولہ سال کی عمر میں نیوٹن کا ریکارڈ توڑدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد شہیر نیازی جن کی عمر ابھی 16 سال ہے ان کا اپنا تحقیقاتی جرنل رائل سوسائٹی اوپن
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شوگرسکینڈل کی رپورٹ تیار لیکن دراصل اسد عمر شوگر مافیا پر کیا کچھ مہربانیاں کرتے رہے؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشافاسلام آباد (ویب ڈیسک) شوگر سکینڈل کی فارنزک رپورٹ کا حکومت اور اپوزیشن دونوں کو انتطار ہے ، عوام بھی نام جاننا چاہتے ہیں جنہوں نے مبینہ طورپر فائدہ اٹھایا اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی کمشنر ندیم الرحمان میمن کی عمر کوٹ کے چاروں تعلقوں کے اسسٹنٹ کمشنرز اورمختیار کاروں سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے ضلع عمرکوٹ میں ریونیو افسران کی کارکردگی ، گندم کے ہدف، جمع بندی نقشے، وصول ہونے والے ایگریکلچر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'کاروبار؛ پیپلزپارٹی سپریم کورٹ کےفیصلےکیخلاف اپیل دائر کریگی' -کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما نیبل گبول نے کہا ہے کہ پورا ہفتہ مارکیٹیں اور مالز کھولنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ پیپلزپارٹی سپریم کورٹ کےفیصلے کے خلاف اپیل دائر کرے گی، نظرثانی اپیل … Sharm aini chaye MuradAliShahPPP . In logo ne ye jo apni jaibe garm karne programm bnaya he kabi kamyaab ni honge ماتحت عدالت میں ؟ کیونکہ تاجر برادری فریال تالپور کی کوٹھی پر پیسے پہنچاٸے بغیر کاروبار کھولیں گے تو ٕہ بھوکے مر جاٸینگے ؟ Zaleel honay ka yeh shauq bhi poora kerlay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے خلاف جنگ ؛ امریکا میں خدمات پر پاکستانی طالبہ کے لیے اعزاز - ایکسپریس اردولیلی خان نے طبی عملے اور فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے میں نمایاں کارکردی گا مظاہرہ کیا Kai lakh logo KO mar kr ab hamdardi ka drama. Ì lõvé yõú Pakistan🇵🇰
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »