عمر اکمل کی سزا میں کمی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ، عمر اکمل کے وکیل نے کیا موقف اپنایا؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates UmarAkmal FixingScandal

لاہور: فکسنگ کیس میں کرکٹر عمر اکمل کی طرف سے سزا میں کمی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر نے بطور خود مختار ایڈجوڈی کیٹر عمر اکمل کی اپیل کی سماعت کی اور دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عمر اکمل کے وکیل کا کہنا تھا کہ ان کے موکل پرعائد کی گئی 3 سال کی پابندی بہت زیادہ ہے، ان کا جرم اتنا بڑا نہیں تھا۔

اپریل میں پی سی بی ڈسپلنری پینل کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نے 2 مختلف مواقع پر پی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈ کی شق 2 اعشاریہ 4 اعشاریہ 4 کی خلاف ورزی پر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے دیرینہ دوست، مشیر کی قید کی سزا معاف کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹرنے عمر اکمل کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیاانڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹرنے عمر اکمل کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا UmarAkmal Spotfixing Case Court IndependentAdjudicator ReservedJudgment TheRealPCBMedia TheRealPCB pid_gov Umar96Akmal KamiAkmal23
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر نے عمر اکمل کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیالاہور( سپورٹس رپورٹر ) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر نے بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر عمر اکمل کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ انہوں نے پیر کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک ڈیلیٹ کرنے کی ای میل غلطی سے کی گئیایمازون کی وضاحت بھی آگئینیویارک (آئی این پی ) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون نے اپنے ملازمین کو موبائل سے ٹک ٹاک ایپ ہٹانے سے متعلق ای میل پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ای میل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہانیہ عامر کی بھارتی گانے کی دُھن بجانے کی ویڈیو وائرلپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے مشہور بھارتی گانا ’جب کوئی بات بِگڑ جائے‘ کی دُھن بجائی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کو روجر سٹون کی سزا ختم کرنے پر تنقید کا سامناروجر سٹون پر امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے سنہ 2016 میں صدر ٹرمپ کی صدارتی مہم میں روس کی مداخلت کے سلسلے میں ہونے والی تحقیقات کے دوران الزامات ثابت ہوئے تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »