عمر کوٹ میں ریجنل ڈائریکٹر محتسب میر پور خاص کی کھلی کچہری عوام نے شکایات کے انبار لگا دیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

عمر کوٹ میں ریجنل ڈائریکٹر محتسب میر پور خاص کی کھلی کچہری ، عوام نے شکایات کے انبار لگا دیے

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق ریجنل ڈائریکٹر محتسب اعلیٰ میرپورخاص ذوالفقار علی جونیجو کی کھلی کچہری میں محکمہ تعلیم کے حمیر، ساجن، محمد اقبال اور دیگر ملازمین نے پروموشن نہ دینے، ڈفرنس بل ادا نہ کرنے کی شکایت کی جبکہ سماجی ورکرز کی جانب سے اپنے علاقوں میں لوگوں کی جانب سے راستہ بند کرنے سمیت دیگر اپنی شکایات کی درخواستیں دی گئیں ۔ اس موقع پر ریجنل ڈائریکٹر محتسب میرپورخاص ذوالفقار علی جونیجو نے متعلقہ محکمے کے افسران کو شکایات کے ازالے کے لیے فوری ہدایات جاری کی گئیں۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا...

انہوں نے تمام محکموں کے افسران کو ہدایت دی کہ عوام کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کریں تاکہ انہیں انصاف مل سکے، سرکاری محکموں میں عوام کے کاموں میں سستی اور تاخیر کرنے کی وجہ سے لوگ اپنے مسائل کے حل کےلیے محتسب اعلی اور عدالتوں سے رجوع کرتے ہیں اس لئے افسران کو چاہئے کہ وہ لوگوں کے مسائل فوری حل کریں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

درجہ دوم کے گھی کی قیمت میں 5 روپے آئل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کیلئے بری خبر ہے کہ حکومت نے درجہ دوم کے گھی کی قیمت میں  5 روپے   اور کوکنگ آئل کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کےخلاف تحریک عدم اعتماد ناکامتحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے13 ارکان کی ضرورت تھی،11 نےحمایت میں ووٹ دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یاسین ملک کو سزا بھارتی جبر کی تازہ ترین مثال ہے منیر اکرماقوام متحدہ (طاہر محمود چوہدری سے)  اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل میں عام شہریوں کے تحفظ پر ہوئی کھلی بحث میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

33سستے اتوار بازار بند سٹال ہولڈرز سراپا احتجاج شہریوں کی دہائیلاہور(عامر بٹ سے) ضلعی انتظامیہ  کی عدم توجہی کے سبب مہنگائی سے ستائے عوام کو ریلیف دینے کے لئے 33 سستے اتوار بازار بند کر دیے گئے،شہریوں کی دہائی،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اکثریت حاملہ خواتین میں بچے کے دماغ کی نشوونما کے لیے ناگزیر غذائی جزو کی کمی کا انکشاف روزانہ 3انڈے کھانے کامشورہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے نئی تحقیق میں 90فیصدحاملہ خواتین میں ایک ایسے غذائی جزو کی کمی کا انکشاف کر دیا ہے جو ماں کے پیٹ میں بچے کے دماغ کی نشوونما
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حساس اداروں کے مطابق عمران خان پر خودکش حملے کا خطرہ ہے: اٹارنی جنرلسپریم کورٹ میں درخواست کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے عدالت میں بیان دیا اللہ کرے ایسا ہو Dont worry imran khan ka Allah rkhwala hai... فیر لانگ مارچ کیوں کر رھا ھے ایسے ھی فلمیں سنائی جا رھے ھو اٹارنی جنرل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »