عمر شریف کی جوان بیٹی کی موت کس کی غفلت سے ہوئی؟اہل خانہ نے ذمہ داروں کا تعین کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) معروف کامیڈین عمر شریف کے اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

34سالہ حرا عمر کی موت گردوں کے آپریشن کے دوران ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے ہوئی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ان کاکہنا تھا کہ حرا شریف گردوں کے مرض میں مبتلا تھیں ، ان کے گردے کی پیوندکاری کے لیے آزاد کشمیر کے ڈاکٹر سے 34 لاکھ روپے میں معاملہ طے پایا اور وہ 3 ہفتے تک وہ نجی کلینک میں زیر علاج رہیں۔حرا کے بھائی جواد عمر نے ڈاکٹر فواد ممتاز کے خلاف ہیومن آرگنز ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کو درخواست دے دی جس میں مو¿قف اختیار کیا گیا ہے کہ ان کی بہن 2017 سے ڈائیلاسسز کروا رہی تھی، کسی ایجنٹ کے ذریعے ہم ڈاکٹر...

34سالہ حرا عمر کی موت گردوں کے آپریشن کے دوران ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے ہوئی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ان کاکہنا تھا کہ حرا شریف گردوں کے مرض میں مبتلا تھیں ، ان کے گردے کی پیوندکاری کے لیے آزاد کشمیر کے ڈاکٹر سے 34 لاکھ روپے میں معاملہ طے پایا اور وہ 3 ہفتے تک وہ نجی کلینک میں زیر علاج رہیں۔حرا کے بھائی جواد عمر نے ڈاکٹر فواد ممتاز کے خلاف ہیومن آرگنز ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کو درخواست دے دی جس میں مو¿قف اختیار کیا گیا ہے کہ ان کی بہن 2017 سے ڈائیلاسسز کروا رہی تھی، کسی ایجنٹ کے ذریعے ہم ڈاکٹر فواد ممتاز تک پہنچے جن کی غفلت سے حرا کا انتقال ہوگیا۔اہلخانہ نے بتایا کہ آزاد کشمیر میں حرا کی طبیعت بہتر نہ ہونے پر 5 روز قبل لاہور کے نجی ہسپتال لایا گیا جہاں وہ 5 روز تک زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کر گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر شریف کی صاحبزادی حرا عمر انتقال کر گئیںمداحوں کیلئے افسوس ناک خبر۔۔۔!!! اہل خانہ غم سے نڈھال۔۔۔ تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مشہور و معروف اداکار عمر شریف کی صاحبزادی حرا عمر انتقال کر گئیں | Abb Takk News😰😰😢😥
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عمر شریف کی صاحبزادی حرا عمر انتقال کر گئیںعمر شریف کی صاحبزادی کا انتقال کس وجہ سے ہوا؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

معروف اداکار عمر شریف کی بیٹی انتقال کر گئیںمعروف اداکار عمر شریف کی بیٹی انتقال کر گئیں UmarSharif Daughter Death Lahore FamousActor Pakistani pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI GOPunjabPK Dr_YasminRashid pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI GOPunjabPK Dr_YasminRashid إنا لله وإنا إليه راجعون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

معروف کامیڈین عمر شریف کی بیٹی انتقال کرگئیں - ایکسپریس اردوحنا شریف گزشتہ کچھ عرصے سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں Allah Pak jannat me aallaa muqam atàa farmaye اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مزاحیہ اداکار عمر شریف کی بیٹی لاہور کے ہسپتال میں انتقال کر گئیںلاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )سٹیج و ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ اداکار عمر شریف کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »