عمرہ ویزہ سے متعلق اہم اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمرہ ویزہ سے متعلق اہم اعلان arynewsurdu

بیرون ملک سے سعودی عرب آنے والے زائرین کیلئے عمرہ سیزن 30 مئی 2022 کو ختم ہو گا۔

سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق عمرہ ویزہ درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 16 مئی ہے اس کے بعد عمرہ ویزے کیلئے درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی۔امسال عازمین حج کی مجموعی تعداد10 لاکھ مقررکی گئی ہے۔ 85 فیصدبیرون ملک ، باقی15فیصداندرون ملک کے عازمین ہوں گے۔ امسال حج کوٹہ کےحساب سےسب سےزیادہ عازمین انڈونیشیا کےہوں گے۔ انڈونیشیا سے آنے والے عازمین حج کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار ہوگی۔ دوسرا نمبر پاکستان کاہےجہاں سے81 ہزار 132 عازمین فریضہ حج اداکریں گے۔

دو سال سے کورونا کی وجہ سے بیرون ملک سے عازمین کی آمد پر پابندی عائد تھی۔ کورونا وائرس پر کافی حد تک قابو پالیا گیا ہے۔ کورونا ویکسی نیشن کا بڑا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے اور اب سعودی عرب سمیت دنیابھرمیں کورونا پابندیاں ختم کردی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خان صاحب آپ لانگ مارچ کی کال نہیں صرف مس کال دیے دینا باقی ہم جانے اور اسلام آباد، امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PakistanZindabad PakArmyZindabad

عدالتوں سے عوام کا جائز سوال اسکا جواب کون دیگا PakistaniSharmindaHai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمرہ ویزہ کیلیے آخری تاریخ کا اعلانعمرہ ویزہ کیلیے آخری تاریخ کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu میرے غیرت مند پاکستانیوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سن رہے ہو نا ۔ ۔ ۔ ۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور MarchAgainstImportedGovt غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے عمرہ ادائیگی کیلئے پاسپورٹ حوالگی کی درخواست واپس لے لیدوران سماعت مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے اپنی درخواست واپس لے لی۔ عوامی دباؤ پر واپس لے لی ہے اور عدلیہ بھی خوش ہوگی چلو اس بار گالیاں نہیں پڑے گی واپس لے لی یا عدالت نے مسترد کر دی 😝😁 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری سطح پر عمرہ کی ادائیگی ہماری روایت نہیں اے این پی کی معذرتسرکاری سطح پر عمرہ کی ادائیگی ہماری روایت نہیں ، اے این پی کی معذرت Great Good ANP A1 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عمرہ کیلیے روانگی، پی آئی اے کو یومیہ 50 ہزار ڈالر نقصان کا خدشہ - ایکسپریس اردووزیراعظم آفس کا پی آئی اے سے رابطہ، عمرہ کے لیے مختص پی آئی اے کا طیارہ بوئنگ 777 جہاز مانگ لیا مریم نواز کا نام سعودیہ جانے والے وفد میں شامل ہے لیکن انکا پاسپورٹ تو عدالت کے پاس ہے ان کیسے اتنا یقین ہے کہ عدالت ان کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں پاسپورٹ واپس کر دے گی؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt سنا ہے نواز شریف کو پاسپورٹ مل گیا ہے اور میں نے یہ بھی سنا ہے کہ لندن کی پولیس نے شکر ادا کیا ہے جن کو روز آ کر اس عوام کو خاموش کروانا پڑتا تھا جو نواز شریف کے گھر کے سامنے لوٹے لوٹے کہا کرتے تھے لندن پولیس کی طرف سے بھکاری شریف کو شکریہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمرہ ویزہ کیلیے آخری تاریخ کا اعلانعمرہ ویزہ کیلیے آخری تاریخ کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu میرے غیرت مند پاکستانیوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سن رہے ہو نا ۔ ۔ ۔ ۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور MarchAgainstImportedGovt غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای: عید تعطیلات سے متعلق اہم وضاحتیو اے ای: عید تعطیلات سے متعلق اہم وضاحت arynewsurdu uae EidUlFitr Ok
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »