عمرہ اداکرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر سعودی حکومت نے وہ قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا جس کی زائرین بڑے عرصے سے دعائیں کر رہے ہیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمرہ اداکرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر، سعودی حکومت نے وہ قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا جس کی زائرین بڑے عرصے سے دعائیں کر رہے ہیں

Aug 05, 2020 | 18:21:PM

ریاض کورونا وائرس کی وجہ سے محدود حج کی کامیابی کے بعد سعودی عرب کی حکومت نے عمرہ کی اجازت دینے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کے سیکرٹری ڈاکٹر حسین الشریف کے مطابق ہر سال حج کی ادائیگی کے بعد ایک مفصل اور جامع رپورٹ تیار کی جاتی ہے جس کی روشنی میں انتظامات اور دیگر امور کا جائزہ لے کر اگلے سال کے انتظامات کی تیاریاں شروع کی جاتی ہیں، رواں سال محدود حج کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ایس او پیز کے ساتھ عمرہ شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرونا مریضہ کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائشسعودی عرب میں کرونا مریضہ کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب حائل ریجن میں پلاسٹک کے درختوں کی’ شجر کاری‘سعودی عرب ، حائل ریجن میں پلاسٹک کے درختوں کی’ شجر کاری‘ SaudiArabia Shura HailRegion PlasticTrees Plantations Municipality PlantingStreets KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں مون سون کے چوتھے اسپیل کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ پاکستان کے نئے نقشے کی تیاری و اجراء کی منظوری دیگیوزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس کے دوران وفاقی کابینہ پاکستان کے نئے سرکاری نقشے کی تیاری اور اجراء کی منظوری دے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »